Tag Archives: نئی گاج ڈیم ‏


نئی گاج ڈیم تعمیر کیس ‏

نئی گاج ڈیم تعمیر کیس ، سپریم کورٹ سندھ حک...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۳:۴۴ شام ۳:۴۴ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) نئی گاج ڈیم تعمیر کیس میں سندھ حکومت کے رویے پر سپریم کورٹ برہم ہو گئی ، صوبائی چیف سیکرٹری کو23 مئی کو طلب کرلیا۔ جسٹس عظمت سعید نے ریمارکس دیے معلوم ہے سندھ حکومت کون سے اضلاع اور افراد کی زمینوں کو سیراب کرنا چاہتی ہے ،  چیف سیکریٹری آکر کہہ دیں کہ دادو کے عوام کو پانی کی ضرورت نہیں، پھر دیکھیں گے۔ عدالت اب خود کوئی بوجھ نہیں اٹھائےگی۔ سپریم کورٹ میں نئی گاج ڈیم تعمیر کیس کی سماعت  ہوئی ، ڈپٹی اٹارنی جنرل نے بتایا کہ 26 ارب روپے کا منصوبہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز