Tag Archives: نئی ٹیسٹ رینکنگ

نئی ٹیسٹ رینکنگ ‏ بلے باز ‏ اسٹیو اسمتھ ‏ دبئی ‏ ‏92 نیوز

نئی ٹیسٹ رینکنگ ، بلے باز اسٹیو اسمتھ کی پ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۷:۱۰ شام ۷:۱۰ شام

دبئی ( 92 نیوز)  آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ  میں آسٹریلوی بلے باز اسٹیو اسمتھ  پہلی پوزیشن برقرار رکھنے میں کامیاب ہو گئے ۔ بلے بازوں میں بھارت کے کپتان ویرات کوہلی کا دوسرا  اور نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کا تیسرا نمبر ہے، باؤلرز میں آسٹریلیا کے پیٹ کمنز کا پہلا نمبر  ہے۔ آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی تازہ  رینکنگ جاری کر دی  ،آسٹریلوی بلے باز اسٹیو اسمتھ کی پہلی پوزیشن مزید مستحکم ہوگئی ۔نئی ٹیسٹ رینکنگ میں  بلے بازوں  میں بھارت کے کپتان  ویرات کوہلی کادوسرا اور نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کا تیسرا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نئی ٹیسٹ رینکنگ بھارت نیوزی لینڈ ‏ جنوبی افریقہ ‏ دوسری پوزیشن ‏ ورلڈ چیمپئن ‏ پاکستان کرکٹ ٹیم

نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری ، بھارت کا پہلا نمبر ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۵ شام ۱۰:۱۵ شام

دبئی ( 92 نیوز) آئی سی سی نے  ٹیسٹ کی نئی  رینکنگ جاری کردی، بھارت کی پہلی پوزیشن برقرار، نیوزی لینڈ  کی دوسری اور جنوبی افریقہ کی تیسری پوزیشن  ، رینکنگ میں قومی کرکٹ ٹیم کا ساتواں نمبر ہے  ۔ ٹیم رینکنگ میں بھارت کا ٹاپ پوزیشن پر قبضہ  برقرار ہے ، نیوزی لینڈ  نے جنوبی افریقہ سے دوسری پوزیشن چھین لی ۔ نئی  ٹیسٹ رینکنگ میں ورلڈ چیمپئن انگلینڈچوتھے نمبر پر  جبکہ پاکستان کرکٹ ٹیم  کی ساتویں پوزیشن برقرار ہے۔ بلے بازوں کی فہرست میں ویرات کوہلی کی بدستور حکمرانی برقرار ہے، ٹاپ ٹین میں کوئی بھی  پاکستانی بلے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آئی سی سی نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ، اظہ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۸:۱۹ شام ۸:۱۹ شام

دبئی ( 92 نیوز ) آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی قومی ٹیسٹ ٹیم کے بلے باز اظہر علی دو درجے تنزلی کے بعد دسویں نمبر پر چلے گئے ۔ کپتان سرفرازاحمد اور اسد شفیق کی رینکنگ میں بہتری آ گئی ۔ باؤلرز میں یاسر شاہ پندرہویں نمبر پر آ گئے ۔

تازہ ترین ویڈیوز