Tag Archives: نئی دہلی


Amit shah

بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ بھی کورونا وائ...

08 اگست, 2020 11:22 دن 11:22 دن

نئی دہلی ( 92 نیوز) بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ میں بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ،  بھارتی وزیر داخلہ کو نئی دہلی کے اسپتال میں داخل کروایا دیا گیا ہے۔ امیت شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بیان میں اپنی بیماری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں ان تمام افراد سے درخواست کرتا ہوں جو گزشتہ چند روز کے دوران مجھ سے قریب رہے، وہ خود کو سب سے علیحدہ کرکے اپنا ٹیسٹ کرائیں۔ ادھر ریاست اترپردیش سے تعلق رکھنے والی خاتون وزیر کورونا وائرس کی وجہ سے ہلاک ہو گئی جبکہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز