Tag Archives: نئی دہلی ‏

منموہن سنگھ ‏ آرٹیکل 370 ‏ نئی دہلی ‏ ‏92 نیوز بھارتی وزیراعظم ‏ مدھیا پردیش ‏ ڈِگ وجے سنگھ ‏ بھارتی اداکارہ ‏ بدیتا باغ

منموہن سنگھ نے بھی آرٹیکل 370 کی منسوخی غل...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۳ دن ۱۰:۰۳ دن

نئی دہلی ( 92 نیوز) کشمیریوں کے حق میں بھارت کے اندر سے اٹھنے والی آوازوں میں بڑے نام بھی شامل ہونے لگے ، سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ نے آرٹیکل 370 ختم کرنے کو غلط فیصلہ قرار دے دیا۔ کشمیریوں کے حقوق پر دن دیہاڑے ڈاکا مارنے والے مودی کو اپنے ہی ہم وطنوں کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا ہے۔ سابق بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے سے پہلے کشمیریوں کی بات تک نہیں سنی،بھارت کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارت ‏ سیلاب ‏ ‏183افراد ہلاک ‏ نئی دہلی ‏ ‏92 نیوز چین ‏ سمندری طوفان ‏ لیکما

بھارت کی چار ریاستوں میں  سیلاب ، 183افراد ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۳:۱۳ شام ۳:۱۳ شام

نئی دہلی ( 92 نیوز) بھارت کی چار ریاستوں میں سیلاب  نے 183 زندگیاں نگل لیں،ادھر چین میں سمندری طوفان لیکما نے تباہی مچا دی ہے، ہلاکتوں کی تعداد 32 ہو گئی۔ موسمیاتی آفات نے بھارت اور چین کا گھر دیکھ لیا، سمندری طوفان اور سیلابوں نے دونوں ممالک میں تباہی مچا دی ہے، بھارت کی چار ریاستوں کیرالہ، کرناٹک، مہاراشٹرا اور گجرات کا بڑا حصہ پانی میں ڈوب چکا ہے۔ چاروں بھارتی ریاستوں میں صورتحال نہایت خراب ہے۔ عمارتیں اور فصلیں تباہ اور مویشی ہلاک ہو چکے ہیں۔  دس لاکھ سے زائد لوگ بری طرح متاثر ہوئے ہیں اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی فوج ‏ انسداد عسکریت پسندی ‏ پراوین ساہنے ‏ نئی دہلی ‏ ‏92 نیوز مودی سرکار ‏

بھارتی فوج انسداد عسکریت پسندی آپریشنز ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۵۸ شام ۹:۵۸ شام

نئی دہلی  ( 92 نیوز) مودی سرکار کے منہ پر طمانچہ،بھارت کا  حقیقت پسند طبقہ حقائق سامنے لانے لگا، سابق بھارتی  فوجی،مصنف اور صحافی پراوین ساہنے  نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ بھارتی فوج انسداد عسکریت پسندی آپریشنز کے علاوہ لڑنے کی صلاحیت نہیں رکھتی۔ پراوین ساہنے  نے لکھا کہ  ہم نے اپنی فوج کو دور جدید کی جنگ کیلئے ناکارہ بنا دیا ، آج ایک دور جدید کی جنگ ہمارے چہرے کو گھور رہی ہے،مودی حکومت پر پاکستان کیساتھ معنی خیز گفتگو کیلئے چین اور روس کا دباؤ ہے۔ پراوین نے مزید کہا کہ روس اور چین اعتماد سازی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر خصوصی حیثیت نئی دہلی ‏92 نیوز بھارتی دارالحکومت ‏ جنتر منتر ‏ سول سوسائٹی ‏

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے پر  ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۴ دن ۱۰:۱۴ دن

نئی دہلی ( 92 نیوز)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں مودی حکومت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر  کا خصوصی درجہ ختم کیے جانے کیخلاف احتجاج کیا گیا۔ نئی دہلی کے علاقے جنتر منتر میں ہونے والے احتجاج میں  شہر بھر سے مختلف یونیورسٹیز کے طلبا  اور  سول سوسائٹی کے افراد شریک ہوئے ۔ اس موقع پر شرکا نے  مودی حکومت کے اقدام  کی مذمت کرتے ہوئے شدید نعرے بازی کی ،اُن کا کہنا تھاکہ  آرٹیکل 370 بھارت اور مقبوضہ کشمیر  کے درمیان  معاہدہ تھا جسے  غیر آئینی انداز میں ختم کیا گیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ اس یکطرفہ فیصلے کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

لوک سبھا کشمیر یشونت سنہا نئی دہلی ‏ مانیٹرنگ ڈیسک بھارت ‏ سابق وزیر خارجہ

لوک سبھا کشمیرکا فیصلہ کرنیکا اختیارنہیں...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۵ شام ۱۲:۲۵ شام

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے سابق وزیر خارجہ یشونت سنہا نے کہا ہے کہ کہاکہ کشمیرکی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا بھارتی اقدام کی آئینی وقانونی حیثیت مشکوک ہے اورتوقع ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ اس ترمیم کی اجازت نہیں دیگی۔ یشونت سنہا نے کہا کہ  کشمیرکی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا اقدام غیردانشمندانہ ہے کیونکہ لوک سبھا کوکشمیرکے عوام کی تقدیرکا فیصلہ کرنے کا مینڈیٹ حاصل نہیں،اس اقدام سے کشمیرکے مسئلے میں عالمی قوتوں کو مداخلت کی دعوت دیدی گئی،اس فیصلے کے خطے اورعالمی سطح پراثرات مرتب ہوں گے ۔ بھارتی نیوزچینل سے بات کرتے ہوئے بی جے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی وزیر داخلہ ‏ آرٹیکل 370 ‏ ‏35 اے ‏ منسوخ ‏ نئی دہلی ‏ ‏92 نیوز ‏

بھارت کشمیر کو فلسطین بنانے پر تل گیا ، وا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۵:۵۰ شام ۵:۵۰ شام

نئی دہلی ( 92 نیوز)  قابض بھارت اسرائیل کے نقش قدم پر چل پڑا ، بھارت کشمیر  کو فلسطین بنانے پر تل گیا ، صدارتی حکم نامے کے ذریعے مقبوضہ وادی کی خصوصی حیثیت ختم کردی ، آرٹیکل 370 اور 35 اے منسوخ  کر دئے گئے  ، جموں وکشمیر اب مرکز کے زیرانتظام یونین ٹیریٹری ہوگی ۔ گورنر کا عہدہ ختم کرکے اختیارات کونسل آف منسٹرز کے سپرد ،، لداخ کو بھی علیحدہ کرکے مرکز کے زیرانتظام کردیا گیا۔ مقبوضہ کشمیر میں مسلم اکثریت کو اقلیت میں بنانے کی گھناؤنی سازش کی گئی ہے ، بھارتی صدر رام ناتھ کووند … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی فوج مودی سرکار جھوٹ بے نقاب نئی دہلی ‏ ‏92 نیوز پاک فوج ‏

بھارتی فوج نے ہی مودی سرکار کا جھوٹ بے نقا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۵۷ شام ۹:۵۷ شام

نئی دہلی ( 92 نیوز) بھارتی فوج نے ہی مودی سرکار کا جھوٹ بے نقاب کر دیا۔ پاک فوج کی جانب سے دراندازی اور لاشیں قبضے میں لینے کے الزامات جھوٹے نکلے۔نئی دہلی کو بھیجی گئی رپورٹ میں سچ سامنے آ گیا۔ پاک بھارت افواج کے درمیان رابطوں اور پاک فوج کی دراندازی سے متعلق بھارتی جھوٹ کا بھانڈا خود بھارتی  فوج نے  پھوڑ دیا۔ذرائع کے مطابق  بھارتی آرمی نے چند روز قبل اپنی حکومت کو  پیش کی جانی والی رپورٹ میں تسلیم کیا کہ رواں سال پاکستان سے کوئی دراندازی  ہوئی اور نہ ہی دونوں افواج کے درمیان کوئی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاک امریکا تعلقات از سر نو استوار ہو چکے ، ترجمان وزارت خارجہ ‏

پاک امریکا تعلقات از سر نو استوار ہو چکے ،...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۱۳ شام ۳:۱۳ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزارت خارجہ نے واضح اعلان کر دیا کہ پاک امریکا تعلقات از سر نو استوار ہو چکے ہیں ،  واشنگٹن نے ڈومورکا کہیں ذکرنہیں کیا، بھارتی جاسوس کمانڈر کلبھوشن یادیو کو قونصلررسائی کی فراہمی کا نئی دہلی کوآگاہ کردیا، کرتار پورراہداری پرآئندہ اجلاس کیلئے تیارہیں، بھارت کے جواب کا انتظار ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل نے  ہفتہ وار بریفنگ  میں  وزیراعظم عمران کے دورہ امریکا کو انتہائی کامیاب قرار دیا ،  بتایا کہ  افغان مفاہمتی عمل میں پاکستانی کردار سراہا گیا، ٹرمپ نے مسئلہ کشمیر پرثالثی کی پیشکش کی، دورہ پاکستان کی دعوت بھی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ہندو انتہا پسند م‏ ہندو انتہا پسند نئی دہلی ‏ ‏92 نیوز نام نہاد جمہوریت ‏ بھارت ‏ اقلیتوں پر زمین تنگ ‏ سرعام قتل ‏ ہجومی تشدد ‏ عالمی تنظمیں ‏ مسلمان وکیل ‏ ملیشیا ‏ مودی ‏ اقلیتیں غیر محفوظ

ہندو انتہا پسند مسلمانوں اور دلتوں کو سرع...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۸ شام ۱۲:۱۸ شام

نئی دہلی (92 نیوز) نام نہاد جمہوریت کے دعویدار بھارت میں اقلیتوں پر زمین تنگ کردی گئی ، ہندو انتہا پسند  مسلمانوں اور دلتوں کو سرعام قتل کرنے لگے، بھارت میں بڑھتے ہجومی تشدد پر عالمی تنظمیں بھی بول پڑیں، نئی دہلی کے مسلمان وکیل نے اقلیتوں کو اپنی حفاظت کیلئے ذاتی ملیشیا بنانے کا مشورہ دے دیا۔ مودی کے دوسرے دور میں بھی اقلیتیں غیر محفوظ، ہندو انتہا پسند غنڈوں کے جتھوں کے وحشیانہ حملوں میں اضافہ ہوگیا ، جس سے نہ کوئی مسلمان محفوظ ،نہ دلت اور نہ ہی عیسائی۔ سترہ جون کو جھارکھنڈ میں مسلمان نوجوان تبریز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مودی ‏ مسئلہ کشمیر ‏ مدد کی درخواست ‏ ٹرمپ کے دعوے بھارت ہلا دیا نئی دہلی ‏ ‏92 نیوز پاکستان کے وزیر اعظم ‏ وزیر اعظم عمران خان ‏ وائٹ ہاؤس ‏ امریکی صدر ‏ ڈونلڈ ٹرمپ ‏ نریندر مودی ‏ پروپیگنڈہ صحافی سیاستدان بھارتی حکومت ‏ بزرگ حریت رہنما ‏ سید علی

مودی نے مسئلہ کشمیر پر مدد کی درخواست کی ،...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۵ دن ۱۱:۰۵ دن

نئی دہلی ( 92 نیوز) پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان سے وائٹ ہاؤس میں  ملاقات کے دوران  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے مسئلہ کشمیر پر مدد کی درخواست کی ۔ ٹرمپ کی جانب سے دعوے نے بھارت کو ہلا کر رکھ دیا جس کے بعد  بھارتی میڈیا نے امریکی صدر کے خلاف پروپیگنڈہ شروع کر دیا، صحافیوں اور سیاستدانوں کے سوالات پر بھارتی حکومت درخواست سے ہی مکر گئی۔ بزرگ حریت رہنما سید علی نے کشمیریوں کیلئے آواز اٹھانے پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ امریکی صدر کی جانب سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سیمی فائنل بھارتی بورڈ ٹیم مینجمنٹ نئی دہلی ‏ نیٹ نیوز بھارتی کرکٹ بورڈ ‏ کرکٹ ورلڈ کپ 2019ء سیمی فائنل میں شکست ہیڈ کوچ بیٹنگ کوچ بائولنگ کوچ فیلڈنگ کوچ، سٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ کوچ انتظامی منیجر فزیو تھراپسٹ

سیمی فائنل میں شکست، بھارتی بورڈ نے ٹیم م...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۸ دن ۱۰:۴۸ دن

نئی دہلی ( نیٹ نیوز) بھارتی کرکٹ بورڈ نے کرکٹ ورلڈ کپ 2019ء کے سیمی فائنل میں بھارتی ٹیم کی شکست کے بعد ٹیم مینجمنٹ کو فارغ کر دیا ، بھارتی کرکٹ بورڈ نے روی شاستری سمیت تمام سپورٹ سٹاف سے معاہدے ختم کر دیے ، جبکہ نئے ٹیم سپورٹ سٹاف کے لیے درخواستیں طلب کر لیں۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے ہیڈ کوچ، بیٹنگ کوچ، بائولنگ کوچ، فیلڈنگ کوچ، سٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ کوچ، انتظامی منیجر اور فزیو تھراپسٹ کے لیے درخواستیں طلب کر لیں۔ موجودہ کوچنگ سٹاف ریکروٹمنٹ پراسیس میں براہ راست شامل ہو گا ، واضح رہے کہ بھارتی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نئی دہلی ‏ ‏92 نیوز افغان امن عمل ‏ پاکستان ‏ بھارتی میڈیا ‏ ٹائمز آف انڈیا

خطے کے اہم امور میں پاکستان اِن، بھارت آ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۱۵ شام ۲:۱۵ شام

نئی دہلی ( 92 نیوز) افغان امن عمل میں پاکستان کے کردار پر بھارتی میڈیا تلملا اٹھا ، ٹائمز آف انڈیا کا کہناہے خطے میں پاکستان کی سیاسی اور جغرافیائی حیثیت مستحکم ہورہی ہے ۔ پاکستان میں دہشت گردی کیلئے افغانستان میں بھاری سرمایہ کاری کرنے والے بھارت کو منہ کی کھانا پڑی،پاکستان کی اہمیت کو خود بھارتی اخبار نے تسلیم کرلیا، ٹائمز آف انڈیا نے تفصیلی مضمون میں لکھا کہ بھارت افغان امن عمل سے باہر ہوگیا۔ بھارتی اخبار نے لکھا افغانستان کے امن مذاکرات میں بھارت کی کوئی اہمیت ہے نہ ہی کوئی اس کی بات سن رہا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ہندو احتجاج ‏ نئی دہلی ‏ ‏92 نیوز بھارت ‏ مودی

اپنی آبادی سے بے خبر مسلمانوں کی آبادی ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۲ دن ۱۰:۵۲ دن

نئی دہلی ( 92 نیوز) بھارت میں مسلمانوں کی بڑھتی آبادی سے خائف ہندو احتجاج پر اتر آئے ، اپنی بڑھتی آبادی سے بے خبر تنگ نظر ہندوؤں کو  مسلمانوں کی آبادی کھٹکنے لگی ۔ مودی کے بھارت میں ہر گزرتے دن کیساتھ نئی  بے تکی ، بونگی  بات سننے کو مل رہی ہے ، ہندو انتہا پسند پہلے مسلمانوں کو تشدد کا نشانہ بناتے نہ تھکتے ، اب  مسلمانوں کی بڑھتی آبادی کا شوشہ  چھوڑ دیا۔ انتہا پسند ہندو جنترمنتر نئی دہلی کے سامنے  جمع ہوئے اور  جلسہ سجا لیا، یہ جلسہ نہ حکومت کے خلاف تھا اور نہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی سکھ خالصتان نئی دہلی ‏ ‏92 نیوز امتیازی سلوک ‏ بھارتی سکھ فوجی

بھارتی سکھ فوجی نے بھی خالصتان کا مطالبہ ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۰ دن ۱۰:۴۰ دن

نئی دہلی ( 92 نیوز) بھارت میں  سکھوں کیخلاف بڑھتے  ہوئے امتیازی سلوک  سے تنگ بھارتی سکھ فوجی نے بھی خالصتان کا مطالبہ کر دیا۔ بھارتی فوج میں شامل ایک سکھ اہلکارنے خالصتان کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ  مودی حکومت میں سکھ غیرمحفوظ ہوچکے ہیں۔ بھارت میں اقلیتوں کو برابر کا شہری کا حق دینا تو درکنار ان کا جینا محال کردیا گیا ہے ، حال ہی میں  بھارتی فوج میں شامل سِکھ فوجی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں وہ خالصتان کا مطالبہ کررہا ہے ۔ اس بھارتی فوجی کا کہنا ہے خالصتان  کا قیام … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نوجوت سنگھ سدھو نئی دہلی ‏ ‏92 نیوز پاکستان ‏ بھارت ‏ سابق کرکٹر ‏ بھارتی پنجاب ‏ کانگریس کے وزیر

نوجوت سنگھ سدھو نے اپنی وزارت بدلے جانے ک...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۴:۵۱ شام ۴:۵۱ شام

نئی دہلی (92 نیوز)پاکستان کے دوست، بھارت میں امن کی آواز، سابق کرکٹر اور بھارتی پنجاب سے کانگریس کے وزیر نوجوت سنگھ سدھو نے اپنی وزارت بدلے جانے کے بعد استعفیٰ دے دیا۔ اپنے کھلے ڈلے انداز اور قہقوں سے لوگوں کے دل موہ لینے والے نوجوت سنگھ سدھو نے اپنا استعفیٰ سوشل میڈیا پر لگایا، جو انہوں نے 10 جون کو راہول گاندھی کو جمع کروایا تھا۔ سدھو، وزیر اعلیٰ پنجاب کیپٹن (ر) امریندر سنگھ کی جانب سے ان سے بلدیہ کی وزارت کا چارج واپس لینے پر دلبرداشتہ تھے اور ایک ماہ سے امید کر رہے تھے کہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز