Tag Archives: میگا کرپشن کیسز ‏


میگا کرپشن کیسز ‏ منطقی انجام ‏ چیئرمین نیب ‏ ‏92 نیوز

میگا کرپشن کیسز کو منطقی انجام تک پہنچانا...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱:۰۷ شام ۱:۰۷ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا کہ میگا کرپشن کیسز کو منطقی انجام تک پہنچانا اولین ترجیح ہے ۔ چیئرمین نیب جاوید اقبال کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں کرپشن کے مختلف کیسز سے متعلق بریفنگ  دی گئی جبکہ اجلاس میں نئے کرپشن ریفرنسز اور انکوائریوں کی منظوری دیے جانے کا بھی امکان ہے۔ چیئرمین نیب کا کہنا تھا کہ  کرپشن تمام برائیوں کی جڑ ہے ، کرپشن کوجڑ سے اکھاڑنے کیلئے سرجری ضروری ہے ، میگا کرپشن کے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا اولین ترجیح ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز