Tag Archives: میگا منی لانڈرنگ

جعلی اکاؤنٹس کیس آصف زرداری فریال فرد جرم اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز

آصف زرداری اور فریال تالپور نے ضمانت کیل...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۸ دن ۱۱:۱۸ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) میگا منی لانڈرنگ اور جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں گرفتار آصف زرداری اور فریال تالپور نے ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ، آج ہی درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کی استدعا کی گئی ۔  نواز شریف کے بعد سابق آصف زرداری  اور انکی ہمشیرہ فریال تالپور نے بھی ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ کا دروزاہ کھٹکھٹا دیا  ، پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین نے میگا منی لانڈرنگ اور پارک لین کیسز میں اپنے وکیل فاروق ایچ نائیک کے ذریعے طبی بنیادوں پردرخواست ضمانت کی جس میں  نیب اوراحتساب عدالت نمبردو کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

میگا منی لانڈرنگ مراد علی شاہ کراچی ‏ ‏92 نیوز وزیر اعلیٰ سندھ ‏ کمبائین انویسٹی گیشن ‏ سندھ میگا منی لانڈرنگ

وزیر اعلیٰ سندھ  نے نیب میں پیشی سے معذرت ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۹:۵۲ دن ۹:۵۲ دن

کراچی ( 92 نیوز) میگا منی لانڈرنگ اور جعلی اکاؤنٹس کیس میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے نیب میں پیشی سے معذرت کر لی  ، وزیر اعلیٰ کی جانب سے نیب سے  ایک ہفتے کی مہلت طلب کی گئی ۔ وزیر اعلیٰ کی جانب سے موقف اپنایا گیا کہ  اسلام اباد میں پیش ہو کر بیان ریکارڈ کرانا ہے ، لہٰذا نیب ایک ہفتے کی مہلت دے ، نیب کی جانب سے بھی مراد علی شاہ کی مہلت  طلبی کی درخواست منظور کرلی گئی ۔ نیب نے آج مراد علی شاہ کو طلب کر رکھا تھا ، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

منی لانڈرنگ ‏ نیب ‏ آصف زرداری ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز میگا منی لانڈرنگ

منی لانڈرنگ ، نیب کو آصف زرداری کیخلاف ن...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۷:۳۳ شام ۷:۳۳ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) میگا منی لانڈرنگ  کیس میں  اہم پیشرفت ہوئی ہے ،  نیب کو سابق صدر آصف علی زرداری کےخلاف نئے شواہد مل گئے، ضمنی ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ بھی کرلیا۔ کرپٹ عناصرکے خلاف نیب کا گھیرا مزید تنگ  ہونے لگا۔  ذرائع کے مطابق نیب نے آصف علی زرداری کے خلاف ضمنی ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا  ،  نئے اہم  ترین شواہد اور گواہوں کو ضمنی ریفرنس کا حصہ بنایا جائے گا۔ نیب ذرائع کے مطابق  فریال تالپور کیخلاف بھی ضمنی ریفرنس دائر کرنے کی تیاری مکمل لی گئی ،  آصف زرداری اور فریال تالپور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

میگا منی لانڈرنگ ‏ زرداری ‏ فریال ‏ عدالت پیش ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز

میگا منی لانڈرنگ کیس میں زرداری اور فریال...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۱ شام ۱۲:۵۱ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز)  میگا منی لانڈرنگ کیس کی سماعت احتساب عدالت اسلام آباد میں ہوئی ،  پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کو عدالت پیش کیا گیا۔ جیل سپرنٹنڈنٹ ملیر نے عدالت میں بیان دیا کہ خرابی صحت کے باعث انورمجید کو عدالت پیش نہیں کیا گیا  ، تین ملزمان کی درخواست بریت پر جواب کیلئے نیب نے مزید وقت مانگ لیا ۔ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت کی ، ملیرجیل کے سپریڈنٹ اورڈاکٹرعدالت میں پیش ہوئے اور انور مجید … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

میگا منی لانڈرنگ ‏ پارک لین کیس ‏ آصف زرداری ‏ جسمانی ریمانڈ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز

میگا منی لانڈرنگ اور پارک لین کیس میں آص...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۳۹ شام ۳:۳۹ شام

اسلام آباد  ( 92 نیوز) میگا منی لانڈرنگ اورپارک لین کیس میں آصف زرداری کو احتساب عدالت اسلام آباد میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے سابق صدر کا13،13روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ نیب ٹیم نےپارک لین کیس میں احتساب عدالت  میں پیشرفت رپورٹ جمع کرادی، میڈیا کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے آصف زرداری بولے کہ کیا رانا ثناء اللہ منشیات اپنی ہی گاڑی میں لیکر جارہا ہوگا، مجھے منشیات کیس سے نکلنے میں 5 سال لگ گئے۔ میگا منی لانڈنگ کے مقدمے میں نیب پراسیکیوٹرسردارمظفرعباسی نے مزید 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی، کہا پارک لین کیس میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آصف زرداری 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب ک...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۲:۳۰ شام ۲:۳۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیے گئے ۔ نیب راولپنڈی نے میگا منی لانڈرنگ اور جعلی اکاؤنٹس کیس میں  آصف علی زرداری کو گزشتہ روز زرداری ہاؤس اسلام آباد سے گرفتار کیا تھا ۔ ان کی گرفتاری اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے  ضمانت میں توسیع نہ کرنے اور گرفتاری کی اجازت ملنے کے بعد کی گئی تھی۔ نیب نے آج صبح آصف زرداری کو احتساب عدالت اسلام آباد  پیش کیا تھا جہاں ان کے جسمانی ریمانڈ کے لئے استدعا کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آصف زرداری، فریال تالپور پیپلز پارٹی راولپنڈی عبوری ضمانتیں میگا منی لانڈرنگ

میگا منی لانڈرنگ کیس راولپنڈی منتقل کرنے ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۹ دن ۱۰:۰۹ دن

کراچی (92 نیوز) کراچی کی بینکنگ کورٹ نے میگا منی لانڈرنگ کیس راولپنڈی منتقل کرنے کی نیب کی درخواست منظور کر لی۔ سابق صدر آصف علی زرداری اور فریال تالپور کی ضمانتیں ختم کر دی گئیں جبکہ نمرمجید، ذوالقرنین مجید، علی مجید، زین ملک کی ضمانتیں بھی واپس ہو گئیں۔ آصف زرداری کا کہنا تھا کیس منتقل ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا،تاہم قانونی ماہرین ہی رائے دے سکتے ہیں۔ سابق صدر کے وکیل کا کہنا تھا نیب چیئرمین کے پاس دوران تفتیش گرفتاری کا اختیار ہے۔ جیالے رہنماء سعیدغنی نے کہا کہ کیس منتقلی سے انصاف نہیں ہوسکتا۔ قانونی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز