
روس اور یوکرائن میں مکمل جنگ بندی پر اتفا...
میکسیکو ( 92 نیوز) روس اور یوکرائن کے صدور مشرقی یوکرائن میں 2019 کے اختتام تک مکمل جنگ بندی پر متفق ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانسیسی صدر اور جرمن چانسلر نے مشرقی یوکرائن میں امن بحالی کیلئے کانفرنس کا انعقاد کیا جس میں یوکرائن کے صدر اور روسی صدر نے بھی شرکت کی۔ یوکرائن اور روسی صدر نے ون آن ون ملاقات بھی کی، کانفرنس کے اعلامیہ کے مطابق روس اور یوکرائن کے صدور نے سال کے آخر تک جنگ بندی پر رضامندی ظاہر کی۔ چار ملکی سربراہی اجلاس میں یوکرائن اور روس کے رہنماوں … Read More