Tag Archives: میڈیکل رپورٹ

نمرتا کماری کیس، نیا موڑ، جنسی عمل کا انکشاف، میڈیکل رپورٹ، لاڑکانہ، 92 نیوز

نمرتا کماری کیس میں نیا موڑ، موت سے قبل جن...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۸ شام ۱۰:۳۸ شام

لاڑکانہ (92 نیوز) میڈیکل طالبہ نمرتا کماری کے کیس نے نیا موڑ لے لیا، موت سے قبل جنسی عمل کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ سوشل میڈیا پر جسٹس فار نمرتا ٹرینڈ چلتا رہا۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد ساتھی طالب علموں نے احتجاج بھی کیا۔ آصفہ ڈینٹل کالج ہاسٹل میں نمرتا کماری کی پراسرار موت، مرنےسے قبل میڈیکل طالبہ سے جنسی عمل ہونے کا بھی انکشاف، میڈیکولیگل افسر نے 50 روز بعد حتمی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری کی تو معاملہ پہلے سے بھی زیادہ پیچیدہ ہوگیا۔ میڈیکل رپورٹ میں انکشاف ہوا کہ موت سے قبل نمرتا کے ساتھ جنسی عمل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

لاہور ہائیکورٹ نے نواز شریف کی طبی بنیاد ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۴۵ شام ۳:۴۵ شام

لاہور (92 نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے نواز شریف کی طبی بنیاد پر ضمانت منظور کر لی۔ نواز شریف کو ضمانت کیلئے ایک کروڑ کے 2 ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم بھی دے دیا گیا۔ میاں نواز شریف کی ضمانت ہونے پر کارکنوں نے جشن  منایا ۔ اسپتال کے باہر کارکنوں کی جانب سے مٹھائی تقسیم کی گئی۔  اس موقع پر شہباز شریف نے کہا عوام سے درخواست ہے نواز شریف کی صحت کیلئے دعا کریں۔ پیر کے دن مریم نواز کی درخواست ضمانت پر بھی سماعت ہو گی۔ شہبازشریف بولے مریم نواز نے بیٹی کے طور پر نوازشریف کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف کی جناح اسپتال کی نئی میڈیکل رپ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۸:۳۱ شام ۸:۳۱ شام

 اسلام اباد (92 نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کی جناح اسپتال کی نئی میڈیکل رپورٹ طلب کرلی۔ طبی بنیاد پر دائر نواز شریف کی درخواست ضمانت پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی نے سماعت کی۔ خواجہ حارث نے طبی بنیاد پر سزا معطلی کے حق میں دلائل دیئے۔ مختلف عدالتی فیصلوں کے حوالے بھی دیئے اور کہا مختلف مثالیں موجو د ہیں انتہائی نوعیت  کے حالات میں سزا معطل یا ضمانت ہوسکتی ہے۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے استفسار کیا کہ کیا میڈیکل بورڈ نواز شریف کی صحت پر حتمی رائے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فیاض الحسن چوہان

نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ نارمل ہے ، آل ش...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۱ دن ۱۱:۳۱ دن

لاہور (92 نیوز) صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ بالکل نارمل ہے ۔ آل شریف جھوٹ بولنا اور چیخ و پکار کرنا چھوڑ دیں۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں فیاض الحسن چوہان نے کہا نوازشریف ہائی پروفائل مجرم اور قانون کے مہمان ہیں۔ گھر سے اور لندن سے انکی پسندیدہ ڈش آرہی ہیں۔ نوازشریف کی جیل میں حالت زار بالکل ٹھیک ہے۔ مریم نواز چیخ پکارر کر رہے ہیں کہ طبعیت خراب ہے، انہیں ہارٹ اٹیک ہونے والا ہے۔ پی آئی سی کی رپورٹ میں تمام چیزیں نارمل ہے۔ صوبائی وزیر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز