Tag Archives: میڈیا ‏


بھارتی حکومت ، میڈیا ، پلوامہ ڈرامہ ، بالاکوٹ سرجیکل اسٹرائیک ، یورپین جریدے ، بے نقاب ، اسلام آباد ، 92 نیوز

بھارتی حکومت اور میڈیا کا پلوامہ ڈرامہ، ب...

02 فروری, 2020 12:57 شام 12:57 شام

اسلام آباد (92 نیوز) بھارتی حکومت اور میڈیا کا پلوامہ ڈرامہ اور بالاکوٹ سرجیکل اسٹرائیک کا جھوٹ پھر بے نقاب ہوگیا، ماڈرن ڈپلومیسی نامی یورپین جریدے نے حقائق کھول کھول کر بیان کر دئیے، پاکستانی حکومت، آئی ایس پی آر اور میڈیا نے بھارتی بیانیہ کو تباہ و برباد کر دیا، جریدے کا برملا اظہار کردیا۔ بھارت کو پھر دھچکہ لگ گیا، پلوامہ ڈرامہ اور بالاکوٹ سرجیکل اسٹرائیک پر بی جے پی حکومت اور بھارتی میڈیا کے سفید جھوٹ کا پردہ ایک مرتبہ پھر چاک ہوگیا۔ ماڈرن ڈپلومیسی نامی یورپین جریدے نے پول کھول دیا۔ پلوامہ سے ابھی نندن تک، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز