Tag Archives: میڈیا بریفنگ ‏

کشمیر

کشمیر کیلئے ہرپاکستانی جنگ لڑنے کو تیار ہ...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۹ ۵:۱۳ شام ۵:۱۳ شام

راولپنڈی ( 92 نیوز ) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے واشگاف الفاظ میں کہا کہ ہر پاکستانی کشمیر کے لئے جنگ لڑنے کو ہمہ وقت تیار ہے ، کشمیر ہماری رگوں میں دوڑتا ہے ۔ میڈیا  بریفنگ میں پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل نے بھارت کو واضح پیغام دیا کہ کشمیر کے لوگوں کی سوچ ہماری رگوں میں شامل ہے ، ہر پاکستان کشمیر کیلئے جنگ کرنے کیلئے تیار ہے، گزشتہ دو ماہ میں بھارت نے ان گنت جھوٹ بولے ۔ بھارتی طیارے جے ایف تھنڈر سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بریندر سنگھ دھونا

بالا کوٹ حملے میں مرنیوالوں کی گنتی کرنا ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱:۲۵ شام ۱:۲۵ شام

ممبئی ( 92 نیوز) بالا کوٹ حملے کے جھوٹے دعوے سچ ثابت کرنے سے متعلق بھارتی فضائیہ کےسربراہ بھی شش و پنج کا شکار ہیں ۔ بالا کوٹ حملے  میں ہلاکتوں سے متعلق سوالات پوچھنے پر بھارتی ایئر چیف بی ایس دھانوا کے پسینے چھوٹ گئے، ،آئیں بائیں شائیں کرنے لگے اور کہا ہمارا کام تو صرف ٹارگٹ کو نشانہ بنانا ہے، ہلاکتیں گننا حکومت کا کام ہے۔ بھارتی فضائیہ کے سربراہ نے پاکستانی افواج کی برتری کا اعتراف بھی کیا، ان کا کہنا تھا کہ انڈین ایئرفورس کے پاس جو کچھ تھا انھوں نے استعمال کیا ۔ پاکستان سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز