
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ٹی 20...
پرتھ (92 نیوز) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا فیصلہ کن ٹی 20 میچ کل پرتھ میں کھیلا جائے گا۔ ابتدائی دو میچوں میں ناکامی کے بعد تیسرے میچ میں پاکستانی ٹیم میں دو سے تین تبدیلیاں متوقع ہیں۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹی 20 میچ میں باران باران رحمت خوب برسی جس کی وجہ سے پاکستان یقینی شکست سے بچ گیا۔ دوسرے میچ میں بابر اعظم اور افتخار احمد کی شاندار نصف سنچریوں کے باوجود پاکستانی باؤلرز 150 رنز کے ہدف کا دفاع کرنے میں ناکام رہے ۔ اسٹیواسمتھ نے 80 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر … Read More