Tag Archives: میچز


پاکستان سپر لیگ ، میچز ، شیڈول ، کراچی کنگز ، پشاور زلمی ، نیشنل اسٹیڈیم ، لاہور قلندرز ، ملتان سلطانز ، قذافی اسٹیڈیم

پی ایس ایل، کراچی کنگز بمقابلہ پشاور زلمی...

02 فروری, 2020 10:43 دن 10:43 دن

 کراچی (92 نیوز) پاکستان سپر لیگ کے دوسرے روز دو میچ کھیلے جائیں گے۔ شہر قائد میں ہونے والے دن کے پہلے میچ میں کراچی کنگز اور پشاور زلمی آمنے سامنے ہوں گے۔ لاہور قلندرز اورملتان سلطانز لاہور میں مدمقابل ہوں گے۔ کراچی کنگز کی کمان عماد وسیم کے پاس ہے۔ کنگز کو بابراعظم ،شرجیل خان ، ایلیکس ہیلز، کیمرون ڈیلپورٹ جیسے بلے بازوں کی خدمات حاصل ہیں۔  باؤلنگ میں محمد عامر، کرس جارڈن اور عمر خان اہم کردار ادا کریں گے۔ کراچی کنگز کو ہوم کراؤڈ کا ایڈوانٹج بھی ہو گا۔ پشاور زلمی بھی بڑے کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.