Tag Archives: میٹرک امتحانات ‏

سندھ حکومت میٹرک امتحانات میں بوٹی مافیا کے سامنے بے بس ‏

سندھ حکومت میٹرک امتحانات میں بوٹی مافیا ...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۹ ۷:۲۱ شام ۷:۲۱ شام

کراچی ( 92 نیوز) سندھ حکومت میٹرک امتحانات میں بوٹی مافیا کے سامنے بے بس ہو گئی ۔ سندھ میں  امتحانات  سے قبل ہی پرچے آؤٹ ہونا معمول بن گیا ، مختلف شہروں میں آج بھی پرچے وقت سے پہلے ہی آؤٹ ہوگئے، امیدواروں کی جانب سے کتابوں اور واٹس ایپ کے ذریعے  پرچے حل کرنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ سندھ بھر میں بوٹی مافیا بے لگام ہونے کے باعث محکمہ تعلیم کی کار کردگی پر سوالیہ نشان لگ گئے ، امتحانی سنٹرز میں اساتذہ کی موجودگی میں  امیدواروں کی جانب سے کتابوں اور موبائل فون کے ذریعے  نقل کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مری‏

مری ، برفباری میں طلبہ امتحانی سینٹر تک پ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۸:۳۰ دن ۸:۳۰ دن

مری ( 92 نیوز) مری میں  برفباری کےموسم میں امتحانی مراکز تک پہنچنا طلبہ کیلئےایک اور کڑا امتحان بن گیا ۔ ملکہ کوہسار مری میں جہاں اس سال برفباری نے سابقہ ریکارڈ توڑ دیئے وہیں  شدید سرد موسم میں راولپنڈی بورڈ کے تحت  میٹرک  امتحانات کاسلسلہ جاری ہے۔ برفباری کے موسم میں امتحانی مراکز تک پہنچنا طلبہ و طالبات کے لیے ایک اور کڑا امتحان ہے مری،کوٹلی ستیاں کے متعدد علاقوں میں  قائم میٹرک کے امتحانی مراکز برف سے ڈھکے ہیں،جبکہ بیشتر امتحانی مراکز میں داخل ہونے کے لیے برف کاٹ کر راستے بنائے گئے ہیں ۔ برفباری کے موسم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز