Tag Archives: مین اِن بلیک انٹرنیشنل

ٹوائے سٹوری فور ‏ باکس آفس ‏ لاس اینجلس ‏ ‏92 نیوز اینی میٹڈ فلم ‏ وُڈی ‏ بز لائٹ ایئر ‏ فورکی ‏ چائلڈز پلے ‏ الٰہ دین مین ان بلیک انٹرنیشنل ‏

ٹوائے سٹوری فور باکس آفس پر چھا گئی

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۴:۱۴ شام ۴:۱۴ شام

لاس اینجلس ( 92 نیوز) نٹ کھٹ کھلونوں کی شرارتیں  لوگوں کو بھاگئیں ، کامیڈی سے بھرپور اینی میٹڈ فلم ’’ ٹوائے سٹوری  فور  ‘‘ نے گیارہ کروڑ اسی لاکھ ڈالر کا بزنس کرکے امریکی باکس آفس پر  پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ وُڈی  ،بز لائٹ ایئر  ، فورکی اور دیگر کھلونوں نے  شائقین کے دل جیت لیے ۔ ڈزنی کی کامیڈی سے بھرپور اینی میٹڈ  فلم  ٹوائے اسٹوری فور نے ریلیز  کے پہلے ہفتے میں گیارہ کروڑ اسی لاکھ ڈالر  کماکر امریکی باکس آفس پر قبضہ جمالیا۔ خوف اور دہشت سے بھرپور  فلم “چائلڈز پلے ” ایک کروڑ چالیس لاکھ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مین اِن بلیک انٹرنیشنل باکس آفس لاس اینجلس ‏ ‏92 نیوز کالی وردی والے جاسوس ‏ ہالی ووڈ ایکشن مووی ‏ سیکرٹ لائف آف پیٹس ٹو ‏ نیلے جنی ‏ جنی کا جادو ‏ ڈزنی ‏ اینی میٹڈ مووی ‏ الٰہ دین ‏

مین اِن بلیک انٹرنیشنل نے باکس آفس پر قب...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱:۳۳ شام ۱:۳۳ شام

لاس اینجلس ( 92 نیوز) کالی وردی والے جاسوس آتے ہی چھاگئے، ہالی ووڈ ایکشن مووی مین اِن بلیک انٹرنیشنل  نے ریلیز ہوتے ہی امریکی باکس پر پہلی پوزیشن سنبھال لی، پالتو جانوروں کی خفیہ زندگی کی داستان دوسرے نمبر پر چلی گئی ہے۔ ہالی ووڈ کی ایکشن سے بھرپور سیریز مین ان بلیک کی نئی کڑی مین اِن بلیک انٹرنیشنل بھی شائقین کی توجہ سمیٹنے میں کامیاب رہی، فلم ریلیز کے تین روز میں دو کروڑ پچاسی لاکھ ڈالر کما کر باکس آفس پر پہلے نمبر پر آگئی ہے۔ بڑی سکرین پر پالتو جانوروں کا دھماکا خیز ایکشن بھی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز