Tag Archives: میزبان ٹیم

برسبین ٹیسٹ ، اختتام ، میزبان ٹیم ، وکٹ ، نقصان ، 312 رنز

برسبین ٹیسٹ ، دوسرے دن کے اختتام پر میزبا...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۶:۱۷ شام ۶:۱۷ شام

 برسبین (92 نیوز) برسبین ٹیسٹ پر آسٹریلوی اوپنرز نے پاکستانی باؤلرز کی جم کر پٹائی کی۔ دوسرے دن کے اختتام پر میزبان ٹیم نے ایک وکٹ کے نقصان پر 312 رنز بنائے۔ آسٹریلیا نے دوسرے دن پہلی اننگز کا پر اعتماد آغاز کیا۔ نوجوان فاسٹ باؤلر نسیم شاہ نے 105 رنز کے مجموعی اسکور پر ڈیوڈ وارنر کو 56 رنز پر آؤٹ کیا لیکن نوبال ہونے کی وجہ سے آسٹریلوی اوپنر کو ناٹ آؤٹ قرار دیا گیا۔ وارنر نے موقع کا بھر پور فائدہ اٹھایا اور ٹیسٹ کیرئیر کی بائیسویں سنچری اسکور کی۔ آسٹریلوی اوپنرز نے ٹیم کو 222 رنز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کرکٹ

بھارت اور آسٹریلیا کل دوسرے ون ڈے میں مدم...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۲:۳۴ شام ۲:۳۴ شام

ناگپور  ( ویب ڈیسک ) بھارت اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ کل ناگپور میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے ، بھارتی ٹیم نے کینگروز کو پہلے ون ڈے میں 6 وکٹوں سے شکست دی تھی۔ پہلے ون ڈے میں شاندار کامیابی کے بعد بھارتی کھلاڑی دوسرا میچ جیت کر سیریز میں برتری دوگنی کرنے کیلئے پر عزم ہیں۔ دوسری جانب کینگروز بھی دوسرا میچ جیت کر سیریز برابر کرنے کیلئے  پرجوش ہیں ۔

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان

پاکستان اور سری لنکا کے مابین دوسرا ون ڈے ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۷:۳۸ شام ۷:۳۸ شام

ابوظہبی ( 92 نیوز ) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ون ڈے آج  ابوظہبی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔ سرفراز الیون جیت کیلئے پرعزم ہے۔ شاہینوں کاون ڈے سیریز کا دوسرا امتحان آج ہو گا ۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام چار بجے شروع ہوگا۔ چیمپئنز ٹرافی کی فاتح سرفراز الیون کے حوصلے بلند ہیں ۔ فاسٹ بولر حسن علی بھی مسلسل چھ میچز میں تین وکٹیں لے کر ریکارڈ توڑنے کے لیے پرعزم ہیں۔ پہلے معرکے میں شاہینوں نے لنکن ٹائیگرز کو تراسی رنز سے دھول چٹائی تھی ۔ بابر اعظم کی فارم بھی لوٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز