Tag Archives: میر پور آزاد کشمیر ‏

میر پور آزاد کشمیر ‏ امدادی کارروائیاں ‏ میر پور ‏92 نیوز گورنرپنجاب ‏ چودھری سرور ‏ جاتلاں

میر پور آزاد کشمیر میں آٹھویں روز بھی ا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۱ دن ۱۱:۴۱ دن

میر پور ( 92 نیوز) زلزلہ سے متاثرہ میر پور آزاد کشمیر میں آٹھویں روز بھی امدادی سرگرمیاں جاری ہیں ، گورنرپنجاب چودھری سرور بھی میرپور روانہ ہوگئے، زلزلہ زدہ علاقے کا دورہ اور زخمیوں  کی عیادت کریں گے، جاتلاں میں  متاثرین میں امدادی سامان بھی تقسیم کریں گے۔ میر پور آزاد کشمیر کے زلزلہ سے متاثرہ علاقے میں آٹھویں روز بھی امدادی سرگرمیاں جاری ہیں ، پاک فوج کے جوان،حکومتی ادارے اور فلاحی تنظیمیں  مصروف عمل ہیں، گورنرپنجاب  بھی  میرپور روانہ ہو گئے ۔ وزیر اعظم کا زلزلہ متاثرہ علاقے کا دورہ ، زخمیوں کی عیادت کی پاک آرمی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم زلزلہ متاثرہ ‏ مظفر آباد ‏ ‏92 نیوز ‏ میر پور آزاد کشمیر ‏ وزیر اعظم عمران خان ‏ ہیلی کاپٹر ‏

وزیر اعظم کا زلزلہ متاثرہ علاقے کا دورہ ، ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱:۲۲ شام ۱:۲۲ شام

میر پور ( 92 نیوز ) وزیر اعظم نے میر پور آزاد کشمیر  کے زلزلہ متاثرہ علاقے کا دورہ کیا ، عمران خان نے  اسپتال میں زلزلے سے متاثرہ افراد کی عیادت بھی کی ۔ وزیر اعظم عمران خان ہیلی کاپٹر کے ذریعے میر پور آزاد کشمیر پہنچے اور  زلزلہ متاثرہ علاقے کا دورہ کیا ۔ وزیر اعظم  اسپتال پہنچے  اور زلزلے سے زخمی ہونے والوں کی عیادت کی ۔ اس موقع پر وزیر اعظم  کا کہنا تھ اکہ آزاد کشمیر اور میر پور کے لوگوں  سے دلی ہمدردی  ہے ،حکومت ماثرین کی بحالی کے لئے پیکج تشکیل دے رہی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

میر پور آزاد کشمیر ، جہلم ، زلزلے ، جھٹکے ، لوگ ، گھروں ، نکل

میر پور آزاد کشمیر اور جہلم میں پھر زلزل...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۳ شام ۱۲:۳۳ شام

 جہلم (92 نیوز) میر پور آزاد کشمیر اور جہلم میں پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے۔ آج آنے والے زلزلے میں میرپور میں 50 افراد زخمی ہو گئے۔ جہلم ،سیالکوٹ، گوجرانوالہ اور دیپالپور میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔ زلزلے کی  شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی۔ این ڈی ایم اے کے مطابق دو روز قبل آنے والے زلزلے میں  جاں بحق افراد کی تعداد 39 ہو گئی۔ زلزلے سے 450 گھروں کو نقصان پہنچا۔ 135 شدید متاثر ہوئے۔ دراڑیں پڑنے پر میرپور ضلع میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

میر پور آزاد کشمیر ‏ جہلم ‏ زلزلے کے جھٹکے ‏ ‏92 نیوز

میر پور آزاد کشمیر اور جہلم میں پھر زلزل...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۷ شام ۱۲:۲۷ شام

جہلم ( 92 نیوز) میر پور آزاد کشمیر اور جہلم میں پھر زلزلے کے جھٹکے  محسوس کئے گئے ،لوگ گھبرا کر گھروں ، اسکولوں ، دفاتروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے ۔ زلزلے کا مرکز جہلم سے چھ کلو میٹر دور تھا  ، ریکٹر اسکیل پر شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی جب کہ گہرائی 12 کلو میٹر تھی ۔ جہلم شہر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس سے لوگوں میں  خوف و ہراس پھیل گیا ۔ میرپور میں  تقریبا 12 بجے دوپہر کو زلزلےکا شدید جھٹکا لگا جس سے لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

میر پور آزاد کشمیر ‏ زلزلے سے اموات ‏ مظفر آباد ‏ ‏92 نیوز پاک فوج ‏ دستے ‏ انتظامی ادارے ‏ ریلیف کے ساتھ بحالی ‏ آئی ایس پی آر آرمی چیف ‏ جنرل قمرجاوید باجوہ ‏

میر پور آزاد کشمیر میں زلزلے سے اموات کی ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۳ دن ۱۱:۵۳ دن

مظفر آباد ( 92 نیوز) میر پور آزاد کشمیر میں آنے والےزلزلے میں اموات کی تعداد 39ہوگئی ،  پاک فوج کے دستے اور انتظامی ادارے ریلیف کے ساتھ بحالی کے کاموں میں مصروف ہیں ،آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نےزلزلہ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا، حالات معمول پرلانےکیلئےسول انتظامیہ کی بھرپورمدد کرنے کی ہدایت کی ۔ میر پور آزاد کشمیر میں آنے والےہولناک زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 39ہوگئی،ساڑھے چھ سو کے قریب زخمی ہوئے،پاک فوج کے دستے اور انتظامی ادارے ریلیف کے ساتھ بحالی کے کاموں میں مصروف ہیں۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز