میر ظفر اللہ جمالی وینٹی لیٹر پر ہیں ، انتقال کی خبروں میں صداقت نہیں ،اہلخانہ
November 30, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) سابق وزیر اعظم میر ظفر اللہ خان جمالی کے انتقال کی خبروں کی اہلخانہ نے تردید کردی ، کہا کہ میر ظفر اللہ جمالی حیات ہیں مگر حالت تشویشناک اور وینٹی لیٹر پر ہیں۔