Tag Archives: میرپور

مقبوضہ وادی خصوصی اسٹیٹس ختم میرپور کوٹلی

مقبوضہ وادی کا خصوصی اسٹیٹس ختم کرنے کےخل...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۶:۴۷ شام ۶:۴۷ شام

 مظفرآباد (92 نیوز) مقبوضہ وادی کا خصوصی اسٹیٹس ختم کرنے کےخلاف آزاد کشمیر میں یوم سیاہ منایا گیا جبکہ مظفرآباد، میرپور اور کوٹلی میں ریلیاں نکالی گئیں۔ عوام نے شٹرڈاؤن اور پہیہ جام رکھا۔ خیبر سے کراچی تک ایک ہی نعرہ، کشمیر بنے گا پاکستان۔ ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں  کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے سیاسی و مذہبی جماعتوں اور سول سوسائٹی کے افراد کی احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔ عالمی برادری سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا گیا۔ خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں کشمیری بھائیوں کے ساتھ یکجہتی کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

میرپور

میرپور آزاد کشمیر میں بوسیدہ مکان کی چھت...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۹ دن ۱۰:۰۹ دن

میرپور ( 92 نیوز) میرپور آزاد کشمیر میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے  ملبے تلے دب کر تین بچے جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے ۔ جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمریں پانچ سے دس سال کے درمیان تھیں ۔

تازہ ترین ویڈیوز