Tag Archives: میدان ‏


پی آئی سی معاملے پر کالے کوٹ کی عزت کےلیے ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۸:۲۳ شام ۸:۲۳ شام

 لاہور (92 نیوز) پی آئی سی معاملے پر کالے کوٹ کی عزت کے لیے سینئر وکلا میدان میں آگئے اور حملے کی مذمت کر دی۔ سپریم کورٹ کے سینئر ترین وکیل عابد حسن منٹو سمیت 56 سینئر وکلاء نے پاکستان بار کونسل کو کھلا خط لکھ دیا۔ خط میں وکلاء کے پیشے کی عزت و تکریم بحال کرنے کیلئے اقدامات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ کے سینئر وکلاء نے  مطالبہ کیا کہ پروفیشن میں موجود مس کنڈکٹ کرنیوالے وکلاء کے طرز عمل پر معذرت خواہ ہونے کی بجائے انکے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔ خط میں پی آئی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز