Tag Archives: میدان جنگ ‏

ہانگ کانگ میں حکومت مخالف مظاہرے ، پولیس ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۸:۳۵ دن ۸:۳۵ دن

ہانگ کانگ ( 92 نیوز) ہانگ کانگ کی پولی ٹیکنک یونیورسٹی میدان جنگ بن گئی  ، مظاہرین کی جانب سے پولیس پر  تیروں اور پٹرول بموں سے حملہ کیا گیا۔ ہانگ کانگ میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ، اتوار کے روز بھی سڑکیں میدان جنگ کا منظر پیش کرتی رہیں ، ماسک پہنے مظاہرین نے پولیس پر پتھراؤ  کیا جس کے جواب میں پولیس  کی جانب سے آںسو گیس کی شیلنگ اور واٹر کینن کا استعمال کیا گیا۔ دوسری جانب یونیورسٹی پر قبضہ کرتے ہوئے  سیکڑوں طلبا نے پولی ٹیکنک یونیورسٹی  کی چھت پر پوزیشن لیتے ہوئے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مسائل ‏ احتجاج ‏ فکس اٹ ‏ تصادم ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز تین تلوار ‏ نعرے بازی ‏ میدان جنگ ‏ پولیس اہلکار ‏ ‏5 افراد زخمی ‏ وزیر بلدیات فریقین میں تکرار ‏ ہاتھا پائی ‏ ڈی ایس پی ‏ سب انسپکٹر ‏ مظاہرین ‏ منتشر ‏ لاٹھی چارج ‏ کارکنوں کی دوڑیں ‏ ‏ ایس ایس پی ساوتھ ‏ شیراز نذیر ‏

مسائل پر احتجاج ، فکس اٹ کے کارکنوں اور جی...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۲۶ شام ۵:۲۶ شام

کراچی ( 92 نیوز) فکس اٹ نے  کراچی کے مسائل پر تین تلوار پر احتجاج کیا تو  جیالوں کی بڑی تعداد  پہنچ گئی ،  دو طرفہ نعرے بازی کے بعد  کارکنوں میں تصادم ہو گیا جس پر  لاٹھیاں چل گئیں، علاقہ میدان جنگ بن گیا، پولیس اہلکار سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے جب کہ  متعدد کو حراست میں لے لیا گیا۔ کراچی کے مسائل حل کرنے کیلئے  فکس اٹ نے احتجاج کیا ، کارکن تین تلوار پر وزیر بلدیات کے دفتر کے باہر پہنچے اور خوب نعرے بازی کی ۔ اطلاع ملنے پر جیالے بھی تین تلوار پہنچ گئے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بلاول بھٹوکی نیب پیشی ، اسلام آباد کا ای...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۸ دن ۱۰:۱۸ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) بلاول بھٹوکی نیب اولڈ ہیڈ کوارٹر میں پیشی کے موقع پر اسلام آباد کا ایوب چوک میدان جنگ بن گیا۔ انتظامیہ کی جانب سے پابندی کے باوجود جیالوں نے  نیب آفس جانے کی کوشش کی ، روکنے پر پی پی کارکنوں نے پولیس اہلکاروں سے ہاتھا پائی کی  جس پر ،پولیس نے 40جیالوں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کی جانب سے دھاوا بولنے والے کارکنوں پر  لاٹھی چارج کیا گیاجب کہ کارکنوں کو منتشر کرنے کیلئے واٹر کینن کا بھی استعمال کیا گیا۔ جیالوں نے زرداری ہاؤس کے باہر بھی پولیس اہلکاروں کودھکے دیے ۔

تازہ ترین ویڈیوز