Tag Archives: میجر جنرل آصف غفور

سعودی عرب ، قومی دن ، مناسبت ، اسلام آباد ، تقریب ، ڈی جی آئی ایس پی آر ، میجر جنرل آصف غفور، چیئرمین سینیٹ ، صادق سنجرانی، معاون خصوصی ، فردوس عاشق اعوان

سعودی عرب کے قومی دن کی مناسبت سے اسلام آب...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۷ شام ۱۰:۲۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) سعودی عرب کے قومی دن کی مناسبت سے اسلام آباد میں تقریب  منعقد ہوئی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی  اور معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان سمیت اہم شخصیات کی شرکت ہوئی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کا کہنا تھا پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی تعلقات ہیں۔ موجودہ دور میں دونوں ممالک کے تعلقات کو بہت فروغ ملا ہے۔ سعودی عرب خادم حرمین شریفین کی قیادت میں ترقی کر رہا ہے۔ تقریب کے مہمان خصوصی چیئرمین سینیٹ نے شاہ سلمان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آج انڈیا کیلئے ایک اور 27 فروری ہے، ڈی جی آ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۳ شام ۱۰:۰۳ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے عالمی عدالت انصاف کے دہشتگرد کلبھوشن کے حوالے سے آنے والے فیصلہ پر کہا آج انڈیا کیلئے ایک اور 27 فروری ہے، ان کو ایک بار پھر سرپرائز مل گیا۔ اللہ کا شکر ہے اس نے پاکستانی عوام کو سرخرو کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا اٹارنی جنرل ، ان کی ٹیم اور تمام لوگوں نے بہترین کام کیا ۔ عالمی عدالت کا جو فیصلہ آیا اس سے بہتر فیصلہ نہیں آسکتا تھا۔ ہم نے کہا سزا قانون کے مطابق ہے، اس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ننھی فرشتہ ‏ پولیس حکام اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز زیادتی کے بعد قتل رپورٹ وزیر اعظم کو پیش ک‏ ڈی ایس پی ‏ ایس پی ‏ او ایس ڈی ‏ آئی جی ‏ ڈی آئی جی ‏ مجرمانہ غفلت ‏ ایس ایچ او اور تفتیشی ‏ ڈی جی آئی ایس پی آر ‏ میجر جنرل آصف غفور

ننھی فرشتہ کا قتل، پولیس حکام غفلت کے مرت...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۹:۱۱ دن ۹:۱۱ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) اسلام آباد میں ننھی فرشتہ کے زیادتی کے بعد قتل کی رپورٹ وزیر اعظم کو پیش کر دی گئی جس میں پولیس حکام غفلت کے مرتکب قرار دیے گئے ہیں ۔ وزیراعظم کے نوٹس پر ڈی ایس پی معطل، ایس پی کو او ایس ڈی بنا دیا گیا۔ آئی جی اور ڈی آئی جی سے وضاحت طلب کر لی گئی جب کہ مجرمانہ غفلت کا مقدمہ درج کرکے ایس ایچ او اور تفتیشی کو گرفتارکر لیا گیا۔ ننھی فرشتہ کے زیادتی کے بعد قتل  کی ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھی مذمت کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور پی ایس ایل فائنل پشاور زلمی کوئٹہ گلیڈی ایٹر

ڈی جی آئی ایس پی آر کا پی ایس ایل فائنل کھی...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۴:۲۳ شام ۴:۲۳ شام

 راولپنڈٰی (92 نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے پی ایس ایل فائنل کھیلنے والی ٹیموں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطہ کی ویب پر ٹویٹ کیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے پی ایس ایل سیزن فورکا فائنل کھیلنے والی پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی ٹیموں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ کراچی روشنیوں کا شہر ہے۔ “پاکستان زندہ باد “۔

تازہ ترین ویڈیوز

ڈی جی آئی ایس پی آر

مسئلہ کشمیر حل ہوتے دیکھ رہے ہیں ، ڈی جی آ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۸:۴۸ شام ۸:۴۸ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا مسئلہ کشمیر حل ہوتے دیکھ رہے ہیں۔ کشمیر کے معاملے پر قومی قیادت فوج کے پیچھے کھڑی ہے۔ ترجمان پاک افواج میجر جنرل آصف غفور نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ذمہ دار ریاست ہیں ،پتہ ہے جنگ سے کتنا نقصان ہوتا ہے۔ پاکستان میں کسی تنظیم نے پلوامہ حملے کی ذمہ داری نہیں لی۔ کنٹرول لائن کے پار تو چڑیا بھی نہیں جا سکتی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا اگر بھارت مذاکرات نہیں کرے گا تو بات … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی فوج کی ایل او سی شاہ کوٹ سیکٹر میں ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۸:۴۵ شام ۸:۴۵ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او سی شاہ کوٹ سیکٹر میں شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ کی جس سے ایک خاتون شہید، ایک زخمی ہو گئی۔ بھارت، دنیا کی آنکھوں میں دھول جھوکنے، مقبوضہ کشمیر میں جاری قتل عام چھپانے کیلئے مسلسل کنٹرول لائن پر اشتعال انگریزی کر رہا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے بھارتی فورسز کے طرز عمل کو غیر پیشہ وارانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایسی کارروائیاں، مقبوضہ کشمیر میں جاری جدوجہد آزادی نہیں دبا سکتیں۔ ڈی جی آئی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز