پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر ترقیاں ، 6 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی
November 25, 2020
راولپنڈی (92 نیوز) پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر ترقیاں،ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق 6میجرجنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ سابق ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور بھی ترقی پانے والوں میں شامل ہیں۔