Tag Archives: میجرعدیل شاہد

وزیراعلیٰ سندھ ، شہید ، میجرعدیل شاہد ، گھر ، آمد، اہلخانہ ، تعزیت

وزیراعلیٰ سندھ کی شہید میجرعدیل شاہد کے گ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۴:۱۵ شام ۴:۱۵ شام

 کراچی (92 نیوز) وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی وزرا کے ہمراہ شہید میجرعدیل شاہد کے گھر آمد ہوئی جہاں انہوں نے شہید کے اہلخانہ سے تعزیت کی۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے شہید کے اہلخانہ کو  ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ علی زیدی نے بھی شہید میجر عدیل کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔ پاک افغان سرحد پر بارودی سرنگ دھماکے میں میجر عدیل شاہ اور سپاہی فراز حسین جام شہادت نوش کر گئے تھے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق میجر عدیل شاہد اور سپاہی فراز حسین پاک افغان بارڈر پر باڑ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز