Tag Archives: میاں بیوی ‏


گاڑی رکشہ میاں بیوی لاہور ‏ ‏92 نیوز

گاڑی اور رکشہ میں تصادم ، میاں بیوی اور بی...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۸ دن ۱۰:۲۸ دن

لاہور ( 92 نیوز) لاہور میں گاڑی اور کرشہ میں تصادم کے نتیجے میں میاں بیوی اور بیٹی جاں بحق جب کہ چار افراد زخمی ہو گئے ۔ لاہور کے علاقے وطین چوک میں تیزرفار گاڑی اور رکشہ میں خوفناک تصادم ہوا ، حادثے میں باپ باپ بیٹی موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جب کہ  ماں شدید زخمی ہو گئی جو بعد ازاں اسپتال منتقل کرتے ہوئے دم توڑ گئی ۔ حادثے میں چارافراد زخمی ہوئے جن میں دو خواتین اور دو بچے شامل ہیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جاں بحق افراد میں  یونس،  اس کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز