Tag Archives: میانوالی


میانوالی ، فضائی حادثے ، شہید ، پائلٹ آفیسر ، عبادالرحمٰن ، واپڈا ٹاؤن قبرستان ، لاہور ، سپردخاک

میانوالی فضائی حادثے میں شہید پائلٹ آفی...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۶:۴۰ شام ۶:۴۰ شام

 لاہور (92 نیوز) میانوالی فضائی حادثے میں شہید پائلٹ آفیسر عبادالرحمٰن کی نمازجنازہ پی اے ایف بیس لاہور میں ادا کی گئی۔ شہید کو واپڈا ٹاؤن قبرستان لاہور میں سپردخاک کر دیا گیا۔ گزشتہ روزمیانوالی میں دوران تربیت فضائی حادثہ میں شہید ہونے والے پائلٹ آفیسر عبادالرحمٰن کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ لاہور میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ ایئر مارشل نعمان اور ایئر وائس مارشل عرفان کے علاوہ پاک فضائیہ کے اعلیٰ افسران اور اہلکاروں نے شرکت کی۔ شہید کو پاکستان ائیرفورس کے گارڈز کی جانب سے سلامی پیش کی گئی۔ اس کے بعد انہیں واپڈاٹاؤن قبرستان میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز