Tag Archives: میئر

سانحہ 12 مئی وسیم اختر میئر عدالت کراچی ‏ ‏92 نیوز انسداد دہشتگردی عدالت

سانحہ 12 مئی کیس ، وسیم اختر میئر ہو کر بھی ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۶:۰۰ شام ۶:۰۰ شام

کراچی ( 92 نیوز) کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں سانحہ 12 مئی کیس کی سماعت ہوئی ، عدالت نے  وسیم اختر کی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ  آپ تو شہر کے میئر ہیں، لیکن پھر بھی کچھ نہیں کررہے ۔ کراچی میں سانحہ 12 مئی  کے 7 مقدمات پر انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں سماعت ہوئی  ، عدالت نے میئر کراچی  کی سر زنش کردی ،  کہا کہ کراچی کے میئر ہونے کے باوجود شہر کیلئے کچھ نہیں کیا ، عدالت کے حکم پر میئر کراچی نے آفیشل وزٹ کیلئے حاصل کیا گیا پاسپورٹ واپس عدالت میں جمع … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی تباہی و بربادی ذمہ داری میئر مصطفی کمال ‏92 نیوز پاک سرزمین پارٹی ‏ سٹی گورنمنٹ ‏ میئر وسیم اختر نالوں کی صفائی

کراچی کی تباہی و برباری کی ذمہ داری میئر پ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۹ دن ۱۱:۴۹ دن

کراچی ( 92 نیوز) پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال نے  پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کی تباہی و بربادی کے ذمہ دار سٹی گورنمنٹ اور میئر  وسیم اختر ہیں ۔ مصطفیٰ کمال نے کہا کہ بیرون ملک جائیداد بنانے کی وجہ سے وسیم اختر باہر بھاگ سکتے ہیں ، اُن کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کیا جائے  اور کراچی کے مسائل کا حل نکالنے کیلئے آرمی چیف جنرل قمر  جاوید باجوہ اپنا کردار ادا کریں۔ پی ایس پی سربراہ نے کراچی کے حالات کو ملکی سرحدوں سے جوڑتے ہوئے سنگین قرار دیا  اور آرمی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی مسائل سیاست سندھ حکومت معاملہ میئر وفاق

کراچی کے مسائل پر پھر سیاست، سندھ حکومت ن...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۷:۰۳ شام ۷:۰۳ شام

 کراچی (92 نیوز) کراچی کے مسائل پر پھر سیاست شروع ہو گئ۔ سندھ حکومت نے معاملہ میئر اور وفاق پر ڈال دیا۔ وزیر بلدیات سندھ نے خود کو دودھ سے مکھی کی طرح نکال دیا اور ذمہ داری مئیر کراچی پر ڈال دی۔ پریس کانفرنس میں سعید غنی کا کہنا تھا کہ نالوں کی صفائی میئر کا کام ہے، اختیار واپس لیا تو شکوہ کریں گے۔ جیالی سرکار کے جیالے وزیر نے انوکھی منطق بھی پیش کر دی۔ ناکامی، ناقص کارکردگی کا اعتراف تو نہ کیا لیکن بولے دنیا بھر میں جتنے بھی ترقی یافتہ شہر ہیں، وہاں بارش کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز