Tag Archives: مہوش حیات


اداکارہ ، مہوش حیات ، بھائی ، ڈانس اسٹیپ ، شیئر ، تنقید ، سامنا

اداکارہ مہوش حیات کو بھائی کے ساتھ ڈانس ا...

04 اپریل, 2020 3:18 شام 3:18 شام

 کراچی (92 نیوز) ستارہ امتیاز کی حامل اداکارہ مہوش حیات کو بھائی کے ساتھ ڈانس اسٹیپ شیئر کرنے پر تنقید کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ سوشل میڈیا صارفین کی بڑی تعداد نے مہوش حیات کو کھری کھری سنا دیں۔ کہتے ہیں اس کام میں توانائی ضائع کرنے کے بجائے کورونا سے متاثرہ لوگوں کی مدد کریں۔ کچھ مداح اداکارہ کی حمایت میں میدان میں آگئے۔ ڈانس سٹیپ کو شاندار قرار دے دیا۔ کورونا لاک ڈاؤن میں وقت گزاری ، ستارہ امتیاز کی حامل اداکارہ مہوش حیات نے اپنے بھائی دانش حیات کے ساتھ ملکر ڈانس سٹیپ سوشل میڈیا پر شیئر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز