Tag Archives: مہنگے داموں فروخت


آٹا بحران کمیٹی کی رپورٹ وزیر اعظم اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز

پنجاب میں آٹے کی قیمت مقرر ہونے کے باوجود ...

07 جولائی, 2020 9:23 شام 9:23 شام

لاہور (92 نیوز) حکومت پنجاب کی طرف سے آٹے کی قیمت مقرر کردی گئی مگر آٹا ابھی بھی مارکیٹ میں مہنگے داموں ہی فروخت ہو رہا ہے، فلور ملز والوں کا کہنا ہے کہ جیسے ہی نوٹیفکیشن اور سبسڈائز گندم ملے گی حکومتی ریٹ پر عملدرآمد شروع ہو جائے گا۔ پنجاب کابینہ کی منظوری کے بعد شہریوں کے سستے داموں آٹا نہ مل سکا، مارکیٹ میں بیس کلو آٹے کا تھیلہ ایک ہزار سے ایک ہزار پچاس روپے میں فروخت ہو رہا ہے، ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ کا کہنا ہے کہ ہر صورت احکامات پر عملدرآمد کروائیں گے۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز