Tag Archives: مہنگی

ادویات ، قیمتوں ، اضافہ ، سات فیصد ، مہنگی

ادویات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ، ب...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۵:۴۷ شام ۵:۴۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) ادویات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا۔ ادویات سات فیصد مہنگی کر دی گئیں۔ شوگر، بلڈ پریشر اور السر کی ادویات 46 روپے تک مہنگی کر دی گئیں۔ فارماسوٹیکل کمپنیز نے ادویات کی قیمتوں میں ایک بار پھر 7 فیصد اضافہ کردیا۔ ڈریپ حکام نے اضافے کو جائز قرار دیدیا۔ انہوں نے کہا ڈریپ قوانین کے مطابق کمپنیاں ہر سال 7 فیصد اضافہ کرسکتی ہیں ۔ شوگر کنڑول کرنے کی دوا کی قیمت میں 30 روپے اضافہ کردیا گیا۔ ادویات کی قیمتیں بڑھنے پر شہری سستے علاج کیلئے دہائیاں دینے لگے۔ بلڈ پریشر، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ ‏ بجلی ‏ ‏6 پیسے یونٹ اسلام آباد ‏ مانیٹرنگ ڈیسک لائف لائن زرعی

نیپرا نے بجلی 53 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۷ شام ۱۰:۲۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) نیپرا نے بجلی 53 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی۔ صارفین پر سالانہ 53 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ بجلی صارفین پر سالانہ 53 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈال دیا گیا ۔ بجلی کی قیمت میں ترپن پیسے فی یونٹ اضافہ کی منظوری دے دی گئی اور نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق آج سے ہو گا۔ آئی ایم ایف کے ساتھ مرحلہ وار بجلی کی قیمت بڑھانے کے معاملے پر وفاقی کابینہ نے ترپن پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی ۔ معاہدے کے تحت حکومت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ، مارکیٹ میں ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۲۸ شام ۳:۲۸ شام

لاہور (92 نیوز) ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ مارکیٹ میں 12 روپے فی کلو مہنگی ہو گئی۔ گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 140 روپے اضافہ، کمرشل سلنڈر 540 روپے اضافے کے ساتھ 5650 روپے کا ہو گیا۔ سردیوں کی آمد آمد ہے لیکن عالمی مارکیٹ کو بہانا بنا کر ارض پاکستان کی ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے قیمتوں میں خوش ربا اضافہ کر دیا۔ اب گھریلو سلنڈر  1328 روپے کی جگہ 1468 روپے میں میسر ہو گا جبکہ کمرشل سلنڈر 5110 کی جگہ 5650 روپے میں ملے گا جبکہ فی کلو 113 کی جگہ 125 … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نیپرا نے بجلی ایک روپیہ 78 پیسے یونٹ مہنگی ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۸ شام ۱۰:۱۸ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) نیپرا نے بجلی ایک روپیہ 78 پیسے یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ قیمت میں اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں جولائی کیلئے ہو گا۔ صارفین پر 24 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ فیصلے کا اطلاق کے الیکٹرک کے سوا بجلی کی تمام تقسیم کار کمپنیوں پر ہو گا۔ قبل ازیں نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 1 روپے 80 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دی تھی۔ نیپرا کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ  جنوری کی فیول پرائس ایڈجسمنٹ کی مد میں کیا گیا تھا۔ بجلی مہنگی ہونے سے صارفین … Read More

تازہ ترین ویڈیوز