Tag Archives: مہنگا


سونے کی قیمت ، نیا ریکارڈ ، فی تولہ ، ایک لاکھ 23 ہزار800 روپے ، کراچی ، 92 نیوز

ایک تولہ سونا مزید 800 روپے مہنگا ہو گیا

08 اگست, 2020 10:41 شام 10:41 شام

 کراچی (92 نیوز) ایک تولہ سونا مزید 800 روپے مہنگا ہو گیا۔ قیمت ایک لاکھ 29 ہزار 500 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ عالمی سطح پر زیادہ سرمایہ کاری  نے سونے کی قیمتوں کو آسمان پر پہنچا دیا۔ سونا ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ 10 گرام سونا 685 روپے اضافے سے 111025 روپے کا ہو گیا۔ عالمی منڈی میں سونا 9 ڈالر اضافے سے 2050 ڈالر فی اونس ہو گیا۔

تازہ ترین ویڈیوز