Tag Archives: مہندرا سنگھ دھونی ‏

یزویندرا چاہل وارم اپ میچ نیوزی لینڈ بھارت کو شکست ,لندن ‏,‏92 نیوز ‏,ورلڈ کپ ‏,

وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو شکس...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۶:۰۶ شام ۶:۰۶ شام

لندن ( 92 نیوز ) ورلڈ کپ سے قبل وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو عبرتناک شکست سے دوچار کر دیا۔ وارم اپ میچ  میں  بھارت کی ٹیم نیوزی لینڈ کے ہاتھوں 39.2 اوورز میں آل آؤٹ ہو گئی  ، نیوزی لینڈ کی ٹیم نے 180 رنز کا ہدف 37.1 اوورز میں صرف چار  وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔ بھارتی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ، جو کہ درست ثابت نہ ہو سکا  اور پوری ٹیم 39.2 اوورز میں 179 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے ، دونوں اوپنرز دو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آسٹریلیا نے بھارت کو 32 رنز سے دھول چٹا دی ‏

آسٹریلیا نے بھارت کو 32 رنز سے دھول چٹا دی

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۰ دن ۱۲:۰۰ دن

رانچی ( 92 نیوز) فوجی کیپ پہن کر میدان میں اترنے والی بھارتی ٹیم کو  تیسرے ون ڈے میں آسٹریلیا نے 32 رنز سے دھول چٹادی۔ مسلسل دو میچ جیتنے والی بھارتی ٹیم کو فوجی ٹوپی پہننا مہنگا پڑ گیا، آسٹریلیا کے 313رنز کے جواب میں پوری بھارتی ٹیم 281رنز پر ڈھیر ہوگئی ۔ پاکستانی نژاد عثمان خواجہ کی شاندار سنچری  ، مین آف دی میچ قرار پائے۔ رانچی کے میدان میں  تیسرے ون ڈے کے دوران بھارتی فوج کی کیپ سر پر پہننا بھی انڈین کرکٹ ٹیم کے  کسی کام نہ آسکا اور32رنز سے شکست نے انکا استقبال کیا۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز