Tag Archives: مہم


Trump

ٹویٹر انتظامیہ نے امریکی صدر کا الیکشن مہ...

10 اکتوبر, 2020 12:43 شام 12:43 شام

 واشنگٹن (92 نیوز) ٹویٹر انتظامیہ کا بڑا اقدام سامنے آ گیا۔ امریکی صدر کا الیکشن مہم سے متعلق سرکاری ٹویٹر اکاؤنٹ بلاک کر دیا۔ ٹیم ٹرمپ نامی اکاؤنٹ انتخابی حریف جو بائیڈن کے حوالے سے ویڈیو شیئر کرنے اور قوانین کی خلاف ورزیوں پر بلاک کیا گیا۔ ٹویٹر انتظامیہ نے کہا امریکی الیکشن سے 19 دن پہلےٹرمپ کا آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ بند کیا گیا ہے۔ ٹیم ٹرمپ نامی اکاؤنٹ انتخابی حریف جوبائیڈن کے حوالے سے ویڈیو شئیر کرنے پر کیا گیا ہے۔ اکاؤنٹ نے ٹویٹر قوانین کی خلاف ورزی کی ہے۔ کسی بھی شخص کی اجازت کے بغیر اس کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز