Tag Archives: مہمان ٹیم ‏


پاکستان ، سری لنکا ، ٹیموں ، کراچی ، پڑاؤ، مہمان ٹیم ، گرم جوش ، استقبال ، پر خوش

پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کا کراچی می...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۹:۵۰ شام ۹:۵۰ شام

 کراچی (92 نیوز) پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں نے کراچی میں پڑاؤ ڈال لیا۔ مہمان ٹیم گرم جوش استقبال پر خوش ہیں۔ دونوں ٹیمیں کل نیشنل اسٹیڈیم میں نیٹ پریکٹس کریں گی۔ موسم کی ستم ظریقی سے راولپنڈی ٹیسٹ بے نتیجہ رہا ۔ 19 دسمبر سے شروع ہونیوالا پاک سری لنکا فیصلہ کن  ٹیسٹ  میچ کھیلنے قومی ٹیم گزشتہ رات کراچی پہنچی جبکہ سری لنکن ٹیم نے آج شہر قائد میں لینڈ کیا۔ قومی ٹیم کے کوچ مصباح الحق اور کپتان اظہر علی نے  نیشنل اسٹیڈیم کی پچ کا جائزہ لیا، دونوں ٹیمیں کل الگ الگ سیشن میں نیٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز