Tag Archives: مہلت


بھارت ، کلبھوشن جادیو ، وکیل ، 6 اکتوبر ، مہلت

بھارت کو کلبھوشن جادیو کا وکیل کرنے کے لی...

09 ستمبر, 2020 6:07 شام 6:07 شام

 اسلام آباد (92 نیوز) بھارت کو کلبھوشن جادیو کا وکیل کرنے کے لیے 6 اکتوبر تک پھر مہلت دیدی گئی۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں لارجر بینچ نے کلبھوشن یادیو کیلئے قانونی نمائندہ مقرر کرنے کے حوالے سے وزارت قانون و انصاف کی درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے بتایا کہ 6 اگست کو بھارت اور کلبھوشن یادیو کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے سے آگاہ کیا گیا تاہم بھارت کی جانب سے کوئی جواب موصول نہیں ہوا، جبکہ کلبھوشن یادیو بھی قانونی نمائندہ مقرر کرنے کی سہولت لینے سے انکاری … Read More

تازہ ترین ویڈیوز