Tag Archives: مہدی ہنر دوست

آرمی چیف ، جنرل قمر جاوید باجوہ ، ایرانی سفیر ، مہدی ہنر دوست ، الوداعی، ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایرانی س...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۴:۲۸ شام ۴:۲۸ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست کی الوداعی ملاقات ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے پاکستان میں گراں قدر خدمات پر ایرانی سفیر کا شکریہ ادا کیا۔ آرمی چیف نے پاک، ایران تعلقات کو مستحکم بنانے میں مہدی ہنر دوست کی کلیدی خدمات کو سراہا۔ اس موقع پر مہدی ہنر دوست نے کہا پاک فوج کی علاقائی امن و استحکام کیلئے خدمات کلیدی ہیں۔ پاک، ایران سرحد کو پرامن بنانے کیلئے بھی پاک فوج کی کاوشیں قابل قدر ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز