Tag Archives: مکی آرتھر ‏

مکی آرتھر ‏ گرانٹ فلاور ‏ اظہر محمود ‏ گرانٹ لڈن ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز ہیڈ کوچ ‏ باؤلنگ کوچ پاکستان کرکٹ بورڈ ‏ کوچنگ اسٹاف ‏ ‏ چیئرمین پی سی بی ‏ کرکٹ کمیٹی ‏

مکی آرتھر ، گرانٹ فلاور ،اظہر محمود اور ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۰ شام ۱۲:۵۰ شام

لاہور ( 92 نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہیڈ کوچ مکی آرتھر ،  کوچ گرانٹ فلاور، باؤلنگ کوچ اظہر محمود اور گرانٹ لڈن کی  چھٹی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے  کوچنگ اسٹاف تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ، چیئرمین پی سی بی نے کرکٹ کمیٹی  کی سفارشات منظور کر لیں ۔ مکی آرتھر،گرانٹ فلاور،اظہر محمود اور گرانٹ لڈن کے معاہدوں میں توسیع نہیں کی جائےگی۔پی سی بی  ہیڈکوچ،بیٹنگ،باؤلنگ اور فیلڈنگ کوچ کے عہدوں کیلئے اشتہار جاری کرے گا۔ چیئرمین پی  سی بی احسان مانی کا کہنا ہے کہ کرکٹ کمیٹی نے قومی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

محمد عامر ریٹائرمنٹ مکی آرتھر اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز پاکستان کرکٹ ٹیم ‏ ہیڈ کوچ ‏ عامر کی باؤلنگ ‏ ‏10-2009‏ فاسٹ باؤلر ‏ فیصلے کا احترام ‏ ون ڈے کرکٹ ‏ تجربے سے فائدہ ‏ کےبہترین باؤلرز

محمد عامر ایک سال سے ریٹائرمنٹ کے فیصلے پ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۰۴ شام ۲:۰۴ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر  محمد عامر  کی ریٹائرمنٹ کے فیصلے سے حیران نہیں ہوئے، ہیڈ کوچ کا کہنا ہے محمد عام پچھلے ایک سال سے ریٹائرمنٹ کے فیصلے پر سوچ رہے تھے،عامر کی باؤلنگ 10-2009جیسی نہیں رہی۔ قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر  عامر کی ریٹائرمنٹ کے فیصلے سے حیران  نہیں ہوئے،مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ فاسٹ باؤلر پچھلے ایک سال سے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا سوچ رہے تھے۔ ہیڈ کوچ نے کہاکہ د عامر کے فیصلے کا احترام کرتاہوں اور امید کرتا ہوں  کہ پاکستان کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز