Tag Archives: مکمل

سانحہ تیزگام ، جاں بحق ، 3 افراد ، ڈی این اے ، مکمل

سانحہ تیزگام میں جاں بحق مزید 3 افراد کا ڈ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۰ شام ۱۰:۵۰ شام

 رحیم یار خان (92 نیوز) سانحہ تیزگام میں جاں بحق مزید 3 افراد کا ڈی این اے مکمل کر لیا گیا۔ شناخت کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔ اب تک57 میں سے 45 لاشیں لواحقین کو دی جا چکی ہیں۔ تین لاشیں ایدھی ایمبولینسز کے ذریعے آبائی علاقوں کو روانہ کی گئیں۔ تیز گام ایکسپریس میں سلنڈر پھٹنے سے خوفناک آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا تھا جس میں جھلس کر 73 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ آگ کے شعلوں نے تین بوگیوں کو لپیٹ میں لے لیا تھا۔ تیز گام ایکسپریس کراچی سے راولپنڈی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی ہٹ دھرمی،‏ کرتارپورراہداری تاخیرکاشکار لاہور ‏ ‏92 نیوز مقبوضہ کشمیر ‏

کرتارپور میں باباگورو نانک کے 550 ویں جنم د...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۳:۳۱ شام ۳:۳۱ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) کرتارپور میں باباگورو نانک کے 550 ویں جنم دن کی تقریبات کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں ہیں۔ دنیا بھر سے آئے سکھ یاتری گورودوارہ دربار صاحب کرتار پور پہنچ گئے۔ کرتارپور روشنیوں کے شہر میں تبدیل ہو گیا۔ سکھ یاتریوں کو لانے والے روٹ کو برقی قمقموں سے سجا دیا گیا۔ بابا گرونانک کا گوردوارہ بھی خوبصورت منظر پیش کرنے لگا۔ راہداری منصوبے کے افتتاح کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئیں ہیں۔ 2 ہزار سے زائد پاکستانی سیاسی ، مذہبی و صحافتی شخصیات کو مدعو کیا گیا ہے۔ تمام مہمانان، یاتری اور نانک نام … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شہراقتدار ، کنٹینر زون ، تبدیل، ریڈزون ، راستے ، مکمل ، جزوی ، بند

شہراقتدار کنٹینر زون میں تبدیل، ریڈزون ک...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۳:۲۱ شام ۳:۲۱ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) پشاور موڑ پر جے یو آئی کے پراؤ کے عوام کی زندگی پر اثرات پڑنے لگے ۔ شہراقتدار کنٹینر زون میں تبدیل ہو گیا۔ ریڈزون کے راستے مکمل اور دیگر راستے جزوی طور پر بند ہیں۔ وفاقی دارالحکومت کے بیشتر راستوں کو تو کھول دیا گیا لیکن ریڈ زون جانے والے راستے بدستور بند ہیں۔ ‏‏اسٹیٹ بینک سے ریڈیو پاکستان چوک، ایکسپریس چوک سے ڈی چوک، ‏‏جناح ایونیو، نائنتھ ایونیو سے پشاور موڑ فلائی اوور،  جی 11 سگنل سے زیرو پوائنٹ کشمیر ہائی وے دونوں اطراف ٹریفک کیلئے بند ہیں۔ سیکٹر جی ایٹ، ایچ ایٹ اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی ، پولیس ، حراست ، ہلاک ، ملزم ، تشدد ، تصدیق، عبدالقادر ، پوسٹ مارٹم ، مکمل

کراچی پولیس کی حراست میں ہلاک ملزم عبدالق...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۸:۰۹ دن ۸:۰۹ دن

کراچی (92 نیوز) کراچی پولیس کی حراست میں ہلاک ملزم عبدالقادر پر تشدد کی تصدیق ہو گئی۔ عبدالقادر کا پوسٹ مارٹم بھی مکمل کر لیا گیا۔ پولیس کی جانب سے مظاہرین سے مذاکرات اور لاش کا پوسٹ مارٹم کرائے جانے کی یقین دہانی کے بعد مظاہرین نے لاش سرد خانے منتقل کی تھی جہاں ایم ایل او ایڈیشنل پولیس سرجن علاقہ مجسٹریٹ اور تفتیشی افسر کی موجودگی میں پوسٹ مارٹم کیا گیا ۔ یم ایل او جناح اسپتال عبدالغفار کا کہنا تھا کہ پوسٹ مارٹم میں ملزم کے جسم پر تشدد کے نشانات ہیں۔ پوسٹ مارٹم کے دوران ہلاک ملزم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

برطانوی ، شاہی جوڑے ، آج ، لاہور ، آمد، خصوصی استقبال ، تیاریاں ، مکمل

برطانوی شاہی جوڑے کی آج لاہور آمد، خصوص...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۹ شام ۱۱:۴۹ شام

 لاہور (92 نیوز) برطانوی شاہی جوڑے کی آج لاہور آمد ہے۔ خصوصی استقبال کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں ۔ برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ میڈلٹن آج دوپہر گیارہ بج کر پچپن منٹ پر لاہور پہنچیں گے۔ شاہی جوڑا ساڑھے بارہ بجے ایس او ایس ویلیج میں خصوصی تقریب میں شرکت کرے گا۔ ڈیڑھ بجے برطانوی مہمان نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا دورہ کریں گے۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں شاہی جوڑے کے خصوصی استقبال کی تیاریاں کر لی گئیں۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں چیئرمین پی سی بی اور سی ای اوپرنس ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن کا استقبال کریں گے۔ برطانوی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پشاور ، پولیس ، مولانا فضل الرحمان ، آزادی مارچ ، نمٹنے ، تیاریاں ، مکمل

پشاور پولیس کی مولانا فضل الرحمان کے آزاد...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۴:۲۴ شام ۴:۲۴ شام

پشاور (92 نیوز) پشاور پولیس نے مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ سے نمٹنے کی تیاریاں شروع کر دیں۔ ملک سعد شہید پولیس لائنز میں جوانوں کو بلوہ، مشتعل مظاہرین اور ہنگامہ آرائی کرنے والوں کو منتشر کرنے کی تربیت دی گئی۔ جے یو آئی (ایف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے 27 اکتوبر کے آزادی مارچ کےلئے تیاریاں جاری ہیں۔ جے یو آئی کے کارکنوں کی جانب سے مارچ کے ڈنڈوں کی تیاریوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ آزادی مارچ کے ان ڈنڈا بردار شرکاء سے نمٹنے کے لئے پشاور پولیس نے بھی تیاریاں شروع کر دی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نوازشریف ، فضل الرحمٰن ، دھرنے ، مکمل ، حمایت ، اعلان

نوازشریف کا فضل الرحمٰن کے دھرنے کی مکمل ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۱۲ شام ۳:۱۲ شام

 لاہور (92 نیوز) نوازشریف نے فضل الرحمٰن کے دھرنے کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا۔ نوازشریف نے کہا مولانا نے الیکشن کے فوری بعد اسمبلیوں سے استعفے دینے کا مطالبہ کیا۔ میں سمجھتا ہوں ان کی بات کو رد کرنا بالکل غلط تھا۔ شہباز شریف کے مارچ میں شرکت  پر اختلافات کے حوالے سے  بولے  شہباز شریف کو خط میں سب کچھ لکھ کر بھیجا ہے۔ احتساب عدالت سے واپسی پر  نوازشریف نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا وہ ووٹ کو عزت دو کے نعرے کی وجہ سے یہاں پر ہیں ۔ دنیا میں عزت کمانی ہے تو اپنے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم ، چین ، دورہ ، مکمل ، وطن ، واپس ، روانہ

وزیر اعظم چین کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس ر...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۸:۵۹ شام ۸:۵۹ شام

 بیجنگ (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان چین کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس روانہ ہو گئے۔ اس موقع پر پاکستان میں تعینات چینی سفیر بھی موجود تھے۔ وزیراعظم کی وطن واپسی پر ٹرائی سروسز سٹیٹک گارڈ پیش کیا گیا۔ چینی نائب وزیر خارجہ سمیت دیگر اعلیٰ حکام نے وزیراعظم کو الوداع کیا۔ وزیر اعظم عمران خان کے دورہ چین کا مشترکہ اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا جس کے مطابق دونوں ممالک میں اسٹریٹجک شراکت داری کو نئی جہت دینے پر اتفاق کیا گیا۔ اعلامیے میں دونوں ممالک نے باہمی مضبوط دوستی اور ایک دوسرے کی حمایت کو خطے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر ‏ کرفیو ‏ سرینگر ‏92 نیوز

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو، بدترین پابندیاں ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۰ شام ۱۲:۴۰ شام

 سرینگر (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں کرفیو، بدترین پابندیاں اور لاک ڈاؤن کو 63 دن مکمل ہو گئے۔ چپے،چپے پر بھارتی سنگین بردار، گلی کوچوں میں ہرطرف ناکے لگے ہیں۔ مقبوضہ وادی میں کاروبار، تعلیمی ادارے اور پبلک ٹرانسپورٹ بند پڑے ہیں۔ کشمیری معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی ہے۔ بھارت نے اوچھے ہتکھنڈوں کا استعمال کرتے ہوئے حریت رہنما شبیر شاہ کی سری نگر میں جائیداد ضبط کرلی ہے۔ بھارتی ایجنسی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے شبیر شاہ کے خاندان کو نوٹس جاری کرکے مکان خالی کرنے کا کہا تھا۔ شبیر شاہ کو بھارت نے غیر قانونی طور پر حراست … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کشمیری مسلسل لاک ڈاؤن دماغی امراض ‏ دی وائر سرینگر ‏ ‏92 نیوز

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو، بدترین پابندیاں ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۴ دن ۱۱:۵۴ دن

 سرینگر (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں کرفیو، بدترین پابندیاں اور لاک ڈاؤن کو 61 دن مکمل ہو گئے۔ قابض بھارتی فورسز نے نہتے کشمیریوں پر زمین تنگ کر دی۔ چپے چپے پر تعینات بھارتی فورسز تحریک آزادی کا جذبہ کچلنے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہیں ۔ وادی میں بلاناغہ احتجاجی ریلیاں نکالی جارہی ہیں، جن میں سیکڑوں کشمیری شرکت کرتے ہیں۔ مقبوضہ وادی میں تمام کاروباری اور تعلیمی ادارے بند ہیں۔ سڑکوں پر صرف فوجی گاڑیاں گشت کر رہی ہیں۔ حقائق کو چھپانے کیلئے رابطوں کے ذرائع بھی پابندیوں کی زد میں ہیں، نہ انٹرنیٹ چل رہا نہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

حکومت ، گوادر بندرگاہ ، نومبر ، مکمل ، فعال ، فیصلہ

حکومت کا گوادر بندرگاہ کو نومبر تک مکمل ط...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۴:۱۹ شام ۴:۱۹ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) حکومت نے گوادر بندرگاہ کو نومبر تک مکمل طور پر فعال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ بیرون ممالک کارگو کیلئے قواعد و ضوابط کا ڈرافٹ بھی تیار کر لیا گیا۔ گوادر بندرگاہ کو نومبر تک مکمل طور پر فعال کیا جائے گا۔ افغان ٹرانزٹ کارگو کیلئے ویب بیسڈ ون کسٹمز سسٹم میں تبدیلیاں مکمل  کرلی گئیں۔ ویب بیسڈ ون کسٹم نظام کے تحت بندرگاہ میں تیز ترین کلئیرنس ہوگی۔ یو اے ٹی یوزر اکسپیٹنس ٹیسٹ ) (Acceptance testکو نظام کے ساتھ منسلک کر دیا گیا۔ بندرگاہ پہنچنے سے قبل ہی پاکستان کے تمام کسٹم پوائنس میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آرامکو حملہ ، ایران نے کسی بھی قسم کے حملے...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۹:۴۲ شام ۹:۴۲ شام

 تہران (92 نیوز) آرامکو حملوں کے بعد مشرق وسطی کی صورتحال بدستور کشیدہ ہے۔ ایران نے کسی بھی قسم کے حملے کے جواب میں مکمل جنگ کی دھمکی دے دی۔ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے دنیا کو تنبیہ کی ہے کہ اگر ایران پر حملہ کیا گیا تو یہ ایک مکمل جنگ کی صورت اختیار کر جائے گا۔ امریکی میڈیا کو انٹرویو کے دوران جواد ظریف نے اس بات پر زور دیا کہ ایران کسی صورت جنگ نہیں چاہتا لیکن اپنے دفاع میں ایک لمحے کی بھی تاخیر نہیں کرے گا۔ ایرانی مؤقف کی تائید کرنے والے جاپانی وزیر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فیاض الحسن چوہان ، بیٹے ، فزکس ، پریکٹیکل ، نمبروں ، ردو بدل، انکوائری کمیٹی ، کام ، مکمل

فیاض الحسن چوہان کے بیٹے کے فزکس پریکٹیکل...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱:۰۵ شام ۱:۰۵ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) فیاض الحسن چوہان کے بیٹے کے فزکس پریکٹیکل میں نمبروں کے ردو بدل کے معاملے میں انکوائری کمیٹی نے اپنا کام مکمل کر لیا ۔ ہیڈ ایگزامنر، ڈپٹی ہیڈ ایگزامنر کے بیانات قلم بند کر لیئے گئے۔ دونوں افسران کے دستخط بھی موجود ہیں۔ چکوال کے پوسٹ گریجویٹ کالج کے پرنسپل غلام احمد جھگڑ انکوئری کر رہے ہیں۔ فہد حسن کے فزکس پریکٹیکل کے نمبروں میں ہیر پھیر کا شبہ پایا گیا تھا ۔ روزنامہ 92 نیوز کی خبر پر ایکشن لیتے ہوئے راولپنڈی بورڈ نے انکوائری شروع کی تھی۔ صوبائی وزیر کا کہنا تھا بیٹے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نیب لاہور ، ایل ڈی اے سٹی پیکج ون ، ترقیاتی کام ، دسمبر ، مکمل ، یقین دہانی

نیب لاہور کو ایل ڈی اے سٹی پیکج ون کا ترقی...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۸:۰۲ شام ۸:۰۲ شام

لاہور (92 نیوز) ڈی جی نیب لاہور کو ایل ڈی اے سٹی منصوبے پر اب تک ہونے والی پیش رفت سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ نیب لاہور کو ایل ڈی اے سٹی پیکج ون کا ترقیاتی کام دسمبرتک مکمل کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔ بریفنگ کے موقع پر ڈی جی ایل ڈی اے عثمان معظم کے ساتھ ایل ڈی اے کے دیگر افسر، نیسپاک حکام، پرائیویٹ کنٹریکٹرز اور ڈویلپرز بھی موجود تھے۔ بریفنگ میں وضاحت دی گئی کہ مجموعی طور پر تین مختلف پیکجز پر کام تیز رفتاری سےجاری ہے۔ نیب لاہور کے مطابق  پیکج ون دو ہزار … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

قوم ‏ قوم کی حفاظت ‏ جانوں کا نذرانہ ‏ وزیراعظم ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیرستان ‏ بلوچستان ‏ مادر وطن ‏ جان نچھاور ‏ خراج عقیدت ‏ پاک فوج ‏ سلام ‏ ٹویٹ پیغام ‏ شہید ‏ لواحقین ‏

پاکستان تحریک انصاف کی وفاقی حکومت کی آج...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۸:۱۱ دن ۸:۱۱ دن

 اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی وفاقی حکومت کا ایک سال مکمل ہو گیا۔ آج ایک سالہ کارکردگی رپورٹ پیش کی جائے گی۔ تحریک انصاف حکومت کی ایک سالہ معاشی کارکردگی میں ڈالر کی قیمت بڑھنا بڑا چیلنج رہا ۔ مہنگائی کی شرح 6 فیصد سے بڑھ کر 13 فیصد جبکہ بنکوں کے قرضوں کی شرح سود 8 فیصد سے بڑھ کر 13 فیصد ہو گئی ۔ برآمدات 21 ارب روپے سے آگے نہ بڑھ سکیں جبکہ بیرون ملک پاکستانیوں کی ترسیلات زر بھی 19 ارب ڈالر سے آگے نہ جا سکیں ۔ حکومت نے بے نامی اثاثوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز