Tag Archives: مکمل لاک ڈاؤن

وزیر اعظم نے جرمن چانسلر کو مقبوضہ کشمیر ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۵:۰۹ شام ۵:۰۹ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے جرمن چانسلر اینجلا مرکل کو  مقبوضہ کشمیر میں مکمل لاک ڈاؤن، میڈیا اور مواصلاتی نظام کے بلیک آؤٹ کے حوالے سے آگاہ کیا۔ وزیر اعظم عمران خان کا جرمن چانسلر اینجلا مرکل سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں بھارت کی جانب سے جموں و کشمیر کی متنازع حیثیت کو تبدیل کرنے کے بھارت کے غیر قانونی اقدام پر گفتگو ہوئی۔ وزیر اعظم عمران خان نے کہا بھارتی اقدامات سلامتی کونسل کی قراردادوں، عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں خوراک اور ادویات کی بھی قلت ہے۔ بھارتی جبر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز