Tag Archives: مچھر کالونی


کراچی، مچھر کالونی ، پلاسٹک گودام ، آگ شدت اختیار ، 92 نیوز

کراچی، مچھر کالونی میں لگنے والی آگ پر قا...

05 مئی, 2020 2:04 شام 2:04 شام

کراچی (92 نیوز) کراچی میں سپر ہائی وے پر مچھر کالونی میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا۔ کراچی میں سپر ہائی وے پر مچھر کالونی میں پلاسٹک گودام میں آگ لگی۔ فائر بریگیڈ کی 3 گاڑیوں نے لگنے والی آگ پر قابو پایا۔ کولنگ کا عمل جاری ہے۔ فائر بریگیڈ کے مطابق پلاسٹک گودام میں لگنے والی آگ سے درجنوں گودام جل گئے۔ تیز ہوائوں کے باعث آگ بجھانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ پولیس بھی متاثرہ علاقے میں پہنچ گئی۔ امدادی کارروائیوں کے پیش نظر شہریوں کو آگ سے متاثرہ علاقے کی جانب جانے سے روکا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز