Tag Archives: مٹی کا تودہ ‏


اٹلی ‏ مٹی کا تودہ ‏ ایک حصہ منہدم ‏ ‏92 نیوز

اٹلی میں مٹی کا تودہ پل پر گر گیا، ایک حصہ ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۷:۴۵ دن ۷:۴۵ دن

اٹلی ( 92 نیوز) اٹلی میں مٹی کا تودہ پل پر گر گیا، ایک حصہ منہدم  ہو گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہ ہوا۔ اٹلی کے  ساحلی شہر سوونا میں  گزشتہ  کئی روز سے جاری موسلادھار بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے  موٹروے پُل کا ایک حصہ ٹوٹ گیا۔ واقعے کے بعد موٹر وے ٹریفک کیلئے بند کردی گئی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ابھی تک لینڈ سلائیڈنگ سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

تازہ ترین ویڈیوز