Tag Archives: موٹروے زیادتی کیس


LHC-Lahore-high-court

موٹروے زیادتی کیس، میڈیا کوریج پر پابندی ...

10 اکتوبر, 2020 2:56 شام 2:56 شام

لاہور (92 نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے موٹروے زیادتی کیس کی میڈیا کوریج پر پابندی سے متعلق پیمرا کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے جب پیمرا نے پابندی لگائی تھی تو وزراء اور مشیروں کی تقریریں کیوں نشر ہوئیں؟، رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کے تحت عوام کو آگاہی دینے سے نہیں روکا جا سکتا،شکیل سعید رپورٹ کر رہے ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ میں موٹروےزیادتی کیس کی کوریج پر پابندی کے فیصلے کے خلاف اپیل کی سماعت !، چیف جسٹس قاسم خان کی سربراہی میں دورکنی بینچ نے پیمرا کا نوٹیفکیشن معطل کرنے کا حکم سنا دیا۔ ایڈوکیٹ سلمان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز