Tag Archives: موٹرسائیکل


شاہراہ نور جہاں پر ٹریلر نے موٹرسائیکل کو...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۹:۴۸ دن ۹:۴۸ دن

کراچی ( 92 نیوز) کراچی کے علاقے شاہراہ نور جہاں پر ٹریلر  کے بریک فیل ہونے پر خوفناک حادثہ  رونما ہوا جس میں  ایک خاتون جاں بحق اور چار افراد زخمی ہوگئے۔ نارتھ ناظم آباد شاہراہ نور جہاں تھانے کے قریب خوفناک بے قابو ٹرالر موٹر سائیکل سوار کو روندا ہوا دکان میں جا گھسا ،حادثے کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق اور چار افراد زخمی ہوگئے ۔ عینی شاہد کے مطابق واقعہ بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا ، جبکہ ہیوی مشینری دو گھنٹے تاخیر سے پہنچی ۔ جاں بحق خاتون کی شناخت مصرہ کے نام سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز