Tag Archives: مون سون سیزن


مون سون سیزن ، آغاز ، اسلام آباد ، موسلادھار بارش ، 92 نیوز

مون سون سیزن کا آغاز، اسلام آباد میں مو...

07 جولائی, 2020 1:13 شام 1:13 شام

اسلام آباد (92 نیوز) مون سون سیزن کا آغاز ہوگیا۔ اسلام آباد میں موسلادھار بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ برستی بارش نے موسم کو خوبصورت بنا دیا۔ موسم نے کروٹ لی تو گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ پیر تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔ مون سون کی بارش نے اسلام آباد کے قدرتی نظاروں کو مزید نکھار دیا۔ رم جھم گرتی پھوار سے ہر منظر دھل گیا۔ کالے گہرے بادل برس کر شہر کی فضائوں میں مٹی کی سوندھی سوندھی خوشبو بکھیر رہے ہیں۔ ٹھنڈی ہوا کے جھونکوں کے ساتھ برستی بارش … Read More

تازہ ترین ویڈیوز