Tag Archives: مولانا فضل الرحمن


Fazal ur rehman

کوئٹہ جلسہ ہر صورت ہوگا، حکومت سکیورٹی نہ...

10 اکتوبر, 2020 5:10 شام 5:10 شام

کوئٹہ ( 92 نیوز) مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ کوئٹہ کا جلسہ ہر صورت ہوگا ، حکومت سکیورٹی فراہم نہیں کرسکتی تو گھر چلی جائے ۔ جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما کا کہنا تھا کہ  پی ڈی ایم کے جلسوں سے جعلی حکومت کے اوسان خطا ہوچکے ہیں ، عمران خان اور اس کی جعلی حکومت خود کامیڈی ہے ، ہم طبل جنگ بجا چکے۔

تازہ ترین ویڈیوز