Tag Archives: موصول

نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۸ شام ۱۲:۴۸ شام

 لاہور (92 نیوز) نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے وزارت داخلہ کو درخواست موصول ہو گئی۔درخواست نواز شریف کی فیملی کی جانب سے دی گئی ۔ ذرائع کے مطابق درخواست میں ڈاکٹروں کی نوازشریف سے متعلق میڈیکل رپورٹس اور بیرون ملک علاج کی تجاویز بھی شامل ہیں۔ درخواست میں بتایا گیا ہے کہ ڈاکٹروں کی نظر میں نوازشریف کا پاکستان میں علاج ممکن نہیں۔ بیرون ملک سفر پر عائد پابندیاں ختم کرکے العزیزیہ ریفرنس میں سزا یافتہ ملزم کو باہر جانے کی اجازت دی جائے۔ کابینہ کی ذیلی کمیٹی نوازشریف کا نام ای سی ایل سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پٹرولیم مصنوعات ‏

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا ام...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۱۰ شام ۵:۱۰ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ قیمتوں میں اضافے کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو موصول ہو گئی۔ حکومت نے عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کی تیاری کر لی ۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق پٹرولیم ڈویژن کو سمری موصول  ہو گئی۔ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 65 پیسے فی لٹر اضافے کی سفارش کر دی ۔ پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 15 پیسے فی لٹر اضافے کی تجویز دی گئی ۔ اوگرا کی سمری میں مٹی کے تیل کی قیمت میں 5 روپے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

قبائلی اضلاع صوبائی اسمبلی انتخابی عمل مکمل ووٹوں کی گنتی پشاور ‏ ‏92 نیوز انتخابی نتائج ‏ موبائل انٹرنیٹ سروس دشوار گزار ر

قبائلی اضلاع کے الیکشن: آزاد 6، پی ٹی آئی ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۱۱ شام ۹:۱۱ شام

پشاور (92 نیوز) قبائلی اضلاع کی تمام نشستوں کے نتائج جاری ہوگئے،تحریک انصاف نے پانچ نشستوں پر میدان مارلیا،6 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب ہوگئے،جے یو آئی ف کے حصے میں تین سیٹیں آئیں، جماعت اسلامی اور اے این پی کو ایک ایک نشست پر کامیابی ملی، الیکشن کمیشن نے اعلان کردیا۔ خیبر پختونخوا میں ضم ہونے والے 7 قبائلی اضلاع کی 16 صوبائی نشستوں پرانتخابات مکمل ہوگئے۔ حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف نے  پی کے 100-101-109-111 اور 114 کی نششتیں اپنے نام کرلیں۔. الیکیشن کمیشن سے موصولہ نتائج کے مطابق، پی کے 100 سے تحریک انصاف کے امیدوار انور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایون فیلڈ ریفرنس جعلی ٹرسٹ ڈیڈ کیس مریم نواز نوٹس جاتی امرا موصول

جعلی ٹرسٹ ڈیڈ جمع کرانے کا کیس، مریم نواز ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۶:۵۰ شام ۶:۵۰ شام

 لاہور (92 نیوز) ایون فیلڈ ریفرنس میں نوٹس جمع کرانے کے مقدمے میں نیب لاہور نے مریم نواز کی طلبی کا سمن جاتی عمرہ موصول کروا دیا۔ ذرائع کے مطابق نیب کی خصوصی ٹیم نے پولیس کے ہمراہ نوٹس موصول کروایا۔ احتساب عدالت نے مریم نواز کے سمن تعمیل کے لیے نیب لاہور کو بھجوائے تھے۔ نوٹس میں لکھا گیا ہے کہ نیب بنام مریم نواز مقدمے میں فیڈرل جوڈیشل کمپلیکس جی الیون حاضری کو یقینی بنایا جائے۔ سمن میں مریم نواز کو انیس جولائی کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ درخواست میں نیب نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایمنسٹی اسکیم کا آرڈیننس جاری ، صدر مملکت نےدستخط کر دیے ‏

وزیراعظم عمران خان کو ایمنسٹی اسکیم کے با...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۷:۰۴ شام ۷:۰۴ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کو ایمنسٹی اسکیم سے متعلق شکایات موصول ہو گئیں۔ کمپنیوں اور چیمبرز کے عہدیداروں نے تکینکی تجاویز پیش کر دیں۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق کمپنیوں اور چیمبرز کے عہدیداروں نے کہا ہے  ایمنسٹی کے بارے میں نیب کے قانون میں ترامیم لائی جائیں۔ فی الحال نیب کے قانون میں ایمنسٹی ڈیکلئیریشن کو چھوٹ حاصل نہیں۔ نیب کسی بھی وقت ان ڈیکلئریشنز کو انکوائری کی بنیاد بنا سکتا ہے۔ ایف بی آر ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب اور اعلیٰ عدلیہ کی جانب سے جے آئی ٹی بھی بہت بڑا مسئلہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز