Tag Archives: موسیقی

موسیقی جھولوں فن فیئر کھانے پینے

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج لاہور کے فن فیئ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۰۲ شام ۹:۰۲ شام

 لاہور (92 نیوز) سجنے سنورنے اور موج مستی کا موقع ملے تو طالبات کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں رہتا۔ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج لاہور کے فن فیئر میں کھانے پینے، موسیقی اور جھولوں کی تفریح دیکھ کر لڑکیاں سب کچھ بھلا بیٹھیں۔ کھانا پینا ، جیولری کاسمیٹکس ، ڈریس بیگز کےاسٹالز کے ساتھ موسیقی کا تڑکا، یہ سب ملا گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج سمن آباد کے فن فئیر میں۔ سال بھر پڑھائی کرتی لڑکیوں نے خوب مزے کیے، بگھی کی سیر نے بھی مزا دوبالا کر دیا۔موسیقی کا تڑکا لگا تو ہر کوئی جھوم اٹھا۔ فن فئیر میں لڑکیوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جدید قدیم ساز ستار موسیقی ظفرعلی اٹھارہ تاروں ستار سازی

جدید سازوں کی آمد سے قدیم روایتی ساز ’’ س...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۴:۰۹ شام ۴:۰۹ شام

 کراچی (92 نیوز) جدید سازوں کی آمد سے قدیم روایتی ساز ’’ ستار ‘‘ زوال کا شکار ہو گیا۔ وہ بھی وقت تھا، جب روایتی اور قدیم ساز ستار کو موسیقی کی نگری میں نمایاں اہمیت حاصل تھی لیکن جدید سازوں کی آمد سے ستار زوال کا شکار ہو گیا۔ ستار کے معمار، مشکل سے دو چار، عزم و ہمت پھر بھی برقرار۔ ستار سازی میں ماہر کراچی کے ظفرعلی بھی ماضی کے دریچوں میں کھو جاتے ہیں۔ کہتے ہیں اپنے والد سے کام سیکھا۔ اٹھارہ تاروں کا ساز بنانے میں برماٹیک لکڑی، کدو، ڈانڈی، تبلی، تونبا اور اونٹ کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

باچا خان مرکز موسیقی ایچیومنٹ ایوارڈ شائقین

پشاور ، باچا خان مرکز میں موسیقی پروگرام ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۷:۱۹ شام ۷:۱۹ شام

 پشاور (92 نیوز) پشاور میں فنکاروں کی خدمات کو سراہنے کے لئے باچا خان مرکز میں موسیقی کا پروگرام منعقد ہوا تو نئے اور پرانے فنکاروں نے آواز کا جادوجگا کر لطیف جذبات رکھنے والوں کے دل موہ لئے۔ پشتو کے معروف نئے اور پرانے فنکار اکٹھے ہو گئے تو موسیقی کی دھنوں نے محفل کو ایسا حسین بنا دیا کہ سب  داد دیئے بغیر نہ رہ سکے ۔ معروف گلوکاروں نے پرانے مگر سدا بہار گانے گا کر بیتے دنوں کی یاد تازہ کر دی۔ فنکاروں کے لئے باچا خان مرکز میں منعقدہ ایچیومنٹ ایوارڈ کی تقریب میں نئے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز