Tag Archives: موسم گرما

پنجاب تعلیمی اداروں موسم گرما تعطیلات ختم

پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱:۵۷ شام ۱:۵۷ شام

لاہور (92 نیوز) پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات ختم ہو گئیں۔ آج تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے کھل گئے۔ گرمیوں کی چھٹیاں ختم ہو گئیں۔ گھومنے پھرنے اور سیر سپاٹے کا بھی دی اینڈ ہوگیا۔ موج مستی کا جہاں سہانا دور ختم ہوا وہی پر پڑھائی کی ذمہ داری بھی شروع ہو گئی۔ اسکول میں پہلے دن آئے بچوں کا کہنا ہے کہ گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد آنے کا دل تو نہیں کرتا مگر اسکول کے دوستوں سے بہت اداس ہو جاتے ہیں۔ اسکول پرنسپل کا کہنا ہے کہ لمبی چھٹی کے بعد  … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

برطانیہ موسم گرما ثقافتی میلہ لندن ‏ ‏92 نیوز

برطانیہ میں موسم گرما کیساتھ ہی روائتی او...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۸ دن ۱۰:۳۸ دن

لندن ( 92 نیوز) برطانیہ میں موسم گرما کے  شروع ہوتے ہی مختلف ممالک کے روائتی اور ثقافتی میلوں کا آغاز ہو گیا ۔ برطانیہ بھر کے مختلف شہروں میں ایشیائی میلوں کا انعقاد جون کے وسط سے لیکر اگست کے آخر تک جاری رہتا ہے ، لندن سے تقریباً پچاس میل دور امریکی طرز پر آباد ہونے والے ہر ملٹن کینز میں دو روزہ عید فیسٹیول  میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے تارکین وطن کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ درجنوں ایشیائی کھانوں اور  مشرق وسطی کے کھانوں کےا سٹالز لگائے گئے۔۔اس موقع پر مختلف ممالک سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز