Tag Archives: موسم مزید سرد


کراچی بارش موسم مزید سرد ‏92 نیوز

کراچی میں بارش کے بعد موسم مزید سرد ہو گیا

01 جنوری, 2020 8:00 دن 8:00 دن

کراچی ( 92 نیوز) سردی نے کراچی  میں ڈیرے جما لئے ، محکمہ موسمیات نے کراچی میں سردی کی لہر بیس سے بائیس جنوری تک جاری رہنے کی پیش گوئی کردی، کراچی والے کہتے ہیں  اس بار سردی نے تمام گلے شکوے دور کردیے ہیں ۔ موسم سرما کی پہلی بارش کے بعد موسم مزید سرد ہوگیا ، کراچی میں درجہ حرارت کم سے کم بارہ سینٹی گریڈ رہا ، شہری کہتے ہیں سرد موسم میں صبح سویرے پارک کا سیر کا اپنا ہی مزہ ہے ۔ دوسری جانب محکمہ موسمیات نے کل سے مزید درجہ حرارت کم ہونے کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز