Tag Archives: موسم سرما

گلگت بلتستان ، پہاڑی ، علاقوں ، موسم سرما ، پہلی ، برفباری

گلگت بلتستان کے کئی پہاڑی علاقوں میں موسم...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۷:۵۴ شام ۷:۵۴ شام

 گلگت (92 نیوز) گلگت بلتستان کے کئی پہاڑی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برفباری ہو گئی۔ سوست، مسگر، چپورسن سمیت دیگر مقامات پر ہر شے نے سفید چادر اوڑھ لی۔ خنجراب سوست گوجال نسبت میں موسم کی پہلی برف باری سے علاقہ مزید خوبصورت تو ہو گیا مگر سردی میں اضافے کی وجہ سے مقامی لوگوں کی مشکلات  بھی بڑھ گئیں۔ ایسے میں شہریوں کو مختلف مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ برف باری سے سیاحوں کی دلی مراد  پوری ہو گئی۔ اچانک اور غیر متوقع برف باری سے تمام علاقے نے سفید چادر اوڑھ لی۔ دوسری جانب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سعودی عرب، موسم سرما ، بارشوں کا آغاز،ریا ض،92نیوز

سعودی عرب میں موسم سرما کی بارشوں کا آغاز

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۵:۲۹ دن ۵:۲۹ دن

ریا ض(92نیوز)سعودی عرب میں موسم سرما کی بارشوں کا آغاز مکہ مکرمہ اورمدینہ منورہ سمیت دیگر شہروں میں بادل جم کر برسے، صحرائے عرب پانی سے بھرا گیا۔ حجاز مقدس میں تیز ہوائوں کیساتھ موسلا دھار بارشوں نے جل تھل ایک کر دیا، مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ، طائف، جازان، عسیر اور دارلحکومت ریاض کے متعدد علاقوں میں بادل جم کر برسے جس سے موسم میں خوشگوار تبدیلی واقع ہوئی ہے۔ ادھرمشرقی علاقوں میں بھی موسم سرما کا آغاز ہوگیا۔ صحرائے عرب پانی سے بھر گیا، انتظامیہ کی جانب سے متعدد علاقوں میں اسکول بند کر دئیے گئے ہیں اور لوگوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مری موسم سرما برفباری دھوپ پگھلتی سیاحوں

مری میں اس سال ریکارڈ برفباری کے بعد برف ت...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۴:۳۲ شام ۴:۳۲ شام

 مری (92 نیوز) مری میں اس سال موسم سرما میں جس انداز سے شدید برفباری ہوئی ہے اسی طرح دھوپ والی جگہوں سے برف تیزی سے پگھلتی بھی جاری ہے اور بیشتر جگہوں سے برف ختم ہو گئی۔ برف کے شوقین سیاحوں نے برف والی نئی جگہیں ڈھونڈ نکالیں۔ سیاحوں کی جانب سے ڈھونڈ نکالی جانے والی جگہوں میں کلڈنہ جنگل، جھکاگلی جنگل، کشمیر پوائنٹ اور گھڑیال کے مقامات شامل ہیں۔ ان مقامات پر برف کے ڈھیر لگے ہیں جہاں برف سے خوبصورت سنومین بھی بنائے گئے ہیں۔ ان سنو مین کے ساتھ آنے والی فیملیاں سیلفیاں بنا کر ان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز