Tag Archives: موسم سرد ‏

بارش ‏ اسلام آباد ‏ موسم سرد ‏92 نیوز گھنگھور گھٹائیں ‏ بوندا باندی ‏ ٹھنڈی ہوا ‏ سردی کی شدت ‏ شہر اقتدار ‏ سردی کی بارش ‏ محکمہ موسمیات ‏ پہاڑوں پربرفباری

بارش کے بعد اسلام آباد کا موسم سرد اور س...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۸ دن ۱۱:۳۸ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز)اسلام آباد میں   گھنگھور گھٹائیں ، بوندا باندی اور ٹھنڈی ہوا کیساتھ بارش  ہوئی جس کے بعد  سردی کی شدت بڑھ گئی اور موسم سہانا ہو گیا۔ شہر اقتدار کا موسم گزشتہ روز سے ابر آلود تھا، آج صبح کے وقت ہلکی بارش کے بعد ہر منظرنکھر گیا، شہرکے قدرتی مناظردل کو بھارہے ہیں، مارگلہ کی پہاڑیوں کے حسن کوچارچاند لگ گئے۔ سردی کی بارش میں شہریوں کو خوب بھاتی  ہے، اسی لیے تو وہ ٹھنڈ کی پروا کیے بغیر موسم کو انجوائے کررہے ہیں۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران راولپنڈی اسلام آباد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آزادی مارچ شرکاء موسم سرد پرجوش اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏ پشاور موڑ ‏ جلسہ گاہ ‏ منی اولمپکس ‏

آزادی مارچ کے شرکاء موسم سرد ہونے کے باو...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۲ شام ۱۲:۵۲ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) جے یو آئی (ف) کے آزادی مارچ  کے شرکاء اسلام آباد میں پڑاؤ ڈالے ہوئے ہیں ، موسم سرد ہونے کے باوجود شرکاء پرجوش ہیں ، کارکنوں نے ناشتہ کیا، گراؤنڈ کی صفائی بھی کی ۔ پشاور  موڑ جلسہ گاہ نے منی اولمپکس کا روپ دھار لیا  ۔ کرکٹ ، فٹبال ، بیڈ منٹن کے ساتھ ساتھ کبڈی ، کوکلا چی پاکی سمیت دیگر ثقافتی کھیل کھیلے جا رہے ہیں ۔ اگر دو کارکن ہیں تو بیڈ منٹن کھیلتے ہیں ، ٹیم بن گئی تو کرکٹ اور فٹبال کا  میچ لگ جاتا ہے ۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مری ژالہ باری بارش موسم سرد ‏92 نیوز ملکہ کوہسار ‏

مری میں ژالہ باری اور بارش سے موسم سرد ہو ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۶:۵۸ شام ۶:۵۸ شام

مری ( 92 نیوز) ملکہ کوہسار مری میں ژالہ باری اور بارش سے موسم سرد ہو گیا، شہریوں نے گرم ملبوسات نکال لئے ۔ مری اور گردونواح میں شدید ژالہ باری شروع ہوتے ہی سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے جس سے یہاں پر موجود سیاحوں اور مقامی لوگوں نے گرم ملبوسات زیب تن کر لیے ہیں اور  ہیٹرز کا استعمال بھی شروع ہو چکا ہے ۔ ژالہ باری سے سڑکوں پر پھسلن سے ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی  تاہم ژالہ باری اور ٹھنڈے موسم سے سیاح بھرپور لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز

مری

مری میں پھر برفباری ، ہر سو سفیدی چھا گئی

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۰۰ دن ۹:۰۰ دن

مری ( 92 نیوز ) مارچ کے مہینے میں بھی برفباری  کے باعث ملکہ کوسہار مری میں ہر سو سفیدی چھا گئی ۔ کشمیر پوائنٹ پر چار انچ تک برف پڑی ، اسلام آباد سمیت بالائی علاقوں میں بارشوں کے بعد موسم ایک بار پھر سرد ہوگیا۔ ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ  شروع ہو گیا۔ مارچ کے مہینے میں آسمان سے گرنے والے سفید گالوں نے دیکھنے والوں کو حیرت میں ڈال دیا۔ ملکہ کوہسار مری میں تین دن وقفے کےبعد ایک بار پھر برف باری کا سلسلہ شروع ہو گئی ۔ کشمیر پوائنٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز